empty
 
 
22.02.2017 02:41 PM
یورو/ یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 22 فروری 2017

This image is no longer relevant

جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے

لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا

مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا

اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی

بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی

طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے بئیرش انداز میں کلوز ہوتی ہے

بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر کنسولیڈیشن رینج 0570۔1 اور 1400۔1 کے لیولز کےدرمیان رُکا ہوا ہے

This image is no longer relevant

طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے

نومبر کی 14 تاریخ کو 0825۔1 کے لیول {اہم لیول 2} سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں واضح بُلش واپسی 24 نومبر کو عمل میں آئی تھی

کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی

یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی

یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {50 فیصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے جہاں بئریش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے

فی الوقت 0570۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ڈیمانڈ لیول ہے جہاں درست بُلش نظر میں ہونی ضروری ہے بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نوٹ کریں جس کا ابتدائی ہدف 0800۔1 کا لیول ہے

بصورت دیگر مزید بئیرش تنزلی 0400۔1 کے لیول کی جانب متوقع ہے کہ اگر 0570۔1 کے لیول سے نیچے کا بئریش بریک ڈاون عمل میں آتا ہے

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback