empty
 
 
28.02.2017 03:02 PM
اہم کرنسی پئیرز کا تجزیہ برائے 28 فروری 2017

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی نے کل کوئی خاص رجحان نہیں بنایا تھا اگرچہ مارکیٹ میں صورتحال بئریش ہی ہے - توقع یہ ہے کہ قیمت اس ہفتہ قیمت کا اپنی تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے اور یہ 0550۔1 ، 0500۔1 اور 0450۔1 کے لیولز تک جاسکتی ہے - دوسرے یورو پئیرز میں بھی صورتحال بئریش ہے اور وہ اس ہفتہ یا اگلے ہفتہ واضح طور پر تنزلی کی موو بناسکتے ہیں

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0050۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے اور 0100۔1 کے ریزسٹنس لیول سے قریب ہے - مارکیٹ میں صورتحال بُلش ہے اور قیمت 0150۔1 اور 0200۔1 کے ریزسٹنس لیولز اس ہفتہ ٹیسٹ کرسکتی ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل میں صورتحال واضح پر غیر واضح ہے - مارکیٹ نے 3 ہفتوں تک کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ 2300۔1 کے ایکیومیلشن لیول اور 2600۔1 کے ڈسٹریبیوشن لیول کے درمیان کنسولیڈیٹ کررہی ہے - قبل اس کے کہ نیوٹرل صورتحال کو ختم سمجھا جائے قیمت کا ڈسٹریبیوشن لیول سے اوپر یا ایکیومیلشن لیول سے نیچے جانا ضروری ہے - مارچ کے اختتام سے قبل نیوٹرل صورتحال کا ختم ہوجانا واضح ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : پیر کے روز اس کرنسی تجارتی انسٹرومنٹ میں قدرے ریلی دیکھی گئی تھی جو کہ تنزلی کے رجحان کے تناظر میں تھی - 00۔112 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی موو بئریش صورتحال کو مضبوط کرے گی جب کہ 00۔114 کے سپلائی لیول سے اوپر کی موو بئیرش رجحان کی منسوحی کا اشارہ ہوگی

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : فروری کی 27 کو یورو / جے پی وائے میں ایک ریلی کی کوشش ہوئی تھی جو کہ ایک مرتبہ دوبارہ سیل کا ایک اچھا موقع ثابت ہوئی تھی 4 ایچ چارٹ میں بئیرش تصدیقی انداز ہے اور تنزلی کی موو اس ہفتہ متوقع ہے - جو کہ قیمت کو 00۔118 ، 50۔117 اور 50۔116 کے ڈیمانڈ زونز تک لے جائے گی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback