empty
 
 
16.03.2017 02:18 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 16 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس سال 2017 میں پہلی مرتبہ ایف او ایم سی کی جانب سے ریٹ میں اضافہ کے فیصلہ کے بعد 60۔100 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے نیچے آیا ہے - قلیل مدتی تناظر میں ڈالر انڈیکس پر بئیرش موو اثر ڈال رہی ہے کیونکہ تاجر یہ فیصلہ کرنے کی کوشش میں ہیں کہ یو ایس ڈالر میں اگلی راہ کیا بنے گی - اگر 44۔100 کے لیول سے نیچے بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ 91۔99 کے لیول تک جاسکتا ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.53 / 102.39

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.44 / 99.91

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 39۔102 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔103 اور سٹاپ لاس لیول 68۔100 پر ہے

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback