empty
 
 
17.03.2017 04:26 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 مارچ 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 0104۔1 ، 0052۔1 اور 0015۔1 کے لیول سے تنزلی سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے پئیر 0104۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے {0104۔1 کا لیول 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے اور باٹم 9960۔0 کے لیول پر ہے - آج پہلا سپورٹ لیول 9933۔0 کے لیول پر جو کہ 9897۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 0052۔1 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے کیونکہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 0052۔1 کے لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے اور پہلے سپورٹ لیول 9978۔0 تک جارہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - لہذا پہلی بئیرش ویوو 9933۔0 کے لیول پر بنی ہے اسی وجہ سے اگر پئیر 9933۔0 کا لیول عبور کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 9978۔0 کے لیول سے نیچے بئریش موقع بنائے گی - دوسرے الفاظ میں سیل کے آڈرز 9978۔0 کے لیول سے نیچے تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 9933۔0 کا لیول ہے اور یہ 9897۔0 کے لیول تک جائے گا دوسری طرف اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0104۔1 کا ریزسٹنس لیول آج توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو سٹاپ لاس لیول کو 0150۔1 کے لیول پر ہونا بہتر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback