empty
 
 
21.03.2017 02:46 PM
اہم کرنسی پئیرز کا 21 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ یہ کرنسی پئیر اوپر کی جانب گیا تھا اور یہ کہ اس نے 0750۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کیا تھا مارکیٹ میں صورتحال بُلش ہے خصوصا تب تک کہ جب تک یو ایس ڈی کمزور ہے - اگلا ہدف 0800۔1 اور 0850۔1 کے لیولز پر موجود ہے جب کہ اس کے ساتھ ساتھ پُل بھی عمل میں آسکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : پیر کے روز پئیر کوئی خاص رجحان ظاہر نہیں کیا کیا اگر مارکیٹ میں بئیرش تصدیقی انداز ہے - جب کہ یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب جارہا ہے مارکیٹ کا نیچے کی جانب آنا متوقع ہے اگرچہ صورتحال اس ہفتہ تبدیل ہوسکتی ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ امریکی ڈالر کی کمزوری کی وجہ سے کیبل اوپر کی جانب گئی تھی اور مارکیٹ میں بُلش رجحان بنا تھا 2150۔1 کے ایکیومیلشن لیول سے قیمت میں 250 پپس کا اضافہ ہوا تھا اور قیمت جمعہ کے روز 2395۔1 کے لیول کلوز ہوئی تھی اس سے قبل اس نے 2400۔1 کا ڈسٹریبیوشن لیول ٹیسٹ کیا تھا - کل قیمت کے کوئی خاص موو نہیں کی تھی اس ہفتہ مارکیٹ میں تبدیلی ہوسکتی ہے خصوصا اگر امریکی ڈالر مضبوط ہوتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : گزشتہ ہفتہ یو ایس ڈی / جے پی وائے نے بئیرش سگنل بنایا تھا اور یہ کہ مارکیٹ میں بئریش تصدیقی انداز بنا تھا قیمت 00۔112 کے اور 50۔111 ڈیمانڈ لیولز سے مزید نیچے آسکتی ہے - بہرحال اس ماہ کے اختتام سے قبل ریلی بن سکتی ہے کیونکہ جے پی وائے پئیرز میں صورتحال بُلش ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے میں قلیل مدتی بئریش سگنل ہے - قیمت کم نیچے گئی تھی اور یہ ابھی 00۔121 کے سپلائی زون سے نیچے ہے امکان اس بات کا ہے کہ اس ہفتہ 50۔120 اور 00۔120 کے ڈیمانڈ زون ٹیسٹ ہوسکتے ہیں

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback