empty
 
 
14.04.2017 08:53 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 14 اپریل 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ


قطع نظر اس بات کے کہ بدھ کے روز ٹرمپ کے مضبوط ڈالر کے بیان سے بننے والی بڑی تنزلی سے یو ایس ڈی ایکس نے بہتری کی ہے جو کہ شہہ سرخگیوں کے سبب بنی تھی اور ابھی یہ 54۔100 کے لیول کے گرد کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر موجود ہے - اگر انڈیکس 60۔100 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ 00۔101 کے نفسیاتی لیول تک جاسکتا ہے

This image is no longer relevant


ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.54 / 100.97

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.14 / 99.79

آج کی تجارتی تجاویز :ایچ ون چارٹ کی بناید پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 14۔100 ، ٹیک پرافٹ لیول 79۔99 اور سٹاپ لاس لیول 47۔100 پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback