empty
 
 
24.04.2017 04:12 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ 24 اپریل 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

مارکیٹ 2905۔1 کے لیول پر موجود ڈبل باٹم سے نیچے اوپن ہوئی تھی - اس نے 2847۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو شروع کی تھی تاکہ 2773۔1 کے لیول پر باٹم کرسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 2973۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 3135۔1 کے لیول تک جائے گی جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 آج 2744۔1 کے لیول پر ہے - فی الوقت پئیر 2905۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے - اور یہ جب تک 2973۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے جو کہ آپ ایک اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ موونگ ایوریج 100 ابھی بھی منفی صورتحال کی حامل ہے اور فی الوقت رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 2847۔1 اور 2582۔1 کے لیولز کے گرد تجارت کررہا ہے لہذا اہم ریزسٹنس لیول 2973۔1 کے لیول پر نوٹ کیا جاسکتا ہے اور یہ سیل کے واضح اشارے دے رہا ہے جس کا ہدف 2744۔1 کے لیول پر ہے - اگر قیمت 2744۔1 پر سپورٹ کو توڑ لیتی ہے تو یہ تنزلی کا سفر جاری رکھتے ہوئے 2582۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے - تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے - مجموعی صورتحال ہمارے خیال میں بئیرش ہی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ قیمت اس ہفتہ 2973۔1 کے لیول سے نیچے ہی رہے گی

ہفتہ وار ٹیکنیکل تجزیہ

ریزسٹنس 3 : 1.3364

ریزسٹنس 2 : 1.3135

ریزسٹنس 1 : 1.2973

پیوٹ پوائنٹس :1.2744

سپورٹ 1 : 1.2582

سپورٹ 2 : 1.2353

سپورٹ 3 : 1.2191

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback