empty
 
 
25.04.2017 04:46 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 اپریل 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9994۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - گزشتہ ہفتہ پئیر نے 9994۔0 کے لیول سے تنزلی کی تھی جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے تاکہ 9898۔0 کے لیول کے گرد باٹم بنا سکے - فی الوقت قیمت 9944۔0 کے لیول پر موجود ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9994۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 0044۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 9882۔0 ہے - اس کے علاوہ 9925۔0 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے لہذا یہ آج ایک کمزور سپورٹ کے طور پر کام کررہا ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ پئیر 9994۔0 کے نئے ریزسٹنس لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے - اور یہ 9925۔0 کے سپورٹ لیول تک جارہا ہے - اگر پئیر 9925۔0 کا لیول کراس کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ اس لیول سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کرے گی - 9925۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جسکے اہدف 9882۔0 اور 9847۔0 کے لیولز ہوں گے بہرحال اگر 0014۔1 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback