empty
 
 
11.05.2017 10:23 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 مئی 2017

This image is no longer relevant


این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے اپنے سابقہ اہم سپورٹ لیول 6880۔0 سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس بن گیا ہے اور پئیر نیچے کی جانب گیا ہے - آر ایس ائی 30 کے لیول سے نیچے موجود ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج نے 50 پریڈ کو نیچے کی جانب کراس کیا ہے جو کہ منفی صورتحال ہے

لہذا جب تک 6880۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 6800۔0 اور 6775۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور یہ جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے - شارٹ پوزیشن پہلے ہدف 6800۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس سے نیچے کی موو کا ہدف 6775۔0 کا لیول ہوگا - جب کہ پیوٹ پوائنٹ 6880۔0 کے لیول پر ہے - اگر پئیر متضاد سمت میں جاتا ہے اور سپورٹ لیول سے واپس ہوتا ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر رہے گا اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا - اس صورتحال میں لانگ پوزیشن 6915۔0 اور 6950۔0 کے لیولز کے ساتھ متوقع ہے


ریزسٹنس لیولز

0.6915, 0.6950,0.6980

سپورٹ لیولز

0.6800, 0.6775,0.6730

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback