empty
 
 
17.05.2017 05:14 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 17 مئی 2017

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اوپر جاتی ٹرینڈ کی بھی بریک کی ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب جارہی ہے جب کہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے

لہذا جب تک 30۔146 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 20۔145 اور حتی کہ 90۔144 کے لیول تک متوقع ہے

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 20۔145 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 144.90 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 30۔146 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 00۔147 اور دوسرے ہدف 35۔147 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

ریزسٹنس لیولز

147.00, 147.35, 148.60

سپورٹ لیولز

145.20,144.90, 144.1

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback