empty
 
 
19.05.2017 02:40 PM
اہم کرنسی پئیرز کا تجزیہ برائے 19 مارچ 2017

یورو / یو ایس ڈی : قیمت اس ہفتہ اوپر کی جانب گئی تھی یہ اضآفہ 240 پپس کا تھا اور یہ 1150۔1 کے ریزسٹنس لیول سے کچھ اوپر ہے جو کہ نیچے کی جانب شروع ہونے والی حالیہ تصیح سے قبل کی صورتحال ہے - مارکیٹ میں بُلش صورتحال موجود - ای ایم اے 11 ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے اوپر ہے - قیمت کا مزید اوپر جانا متوقع ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 4 ایچ چارٹ میں بئیرش تصدیقی انداز ہے - قیمت میں اس ہفتہ 220 پپس کی تنزلی ہوئی ہے - اور گزشتہ جمعہ سے ابھی تک یہ 290 پپس نیچے آیا ہے - اگلے ہفتہ مزید بئیرش موو متوقع ہے {کیونکہ آج بچے دن قیمت کا کنسولیڈیٹ کرنا متوقع } ہے جو کہ قیمت کو 9750۔0 اور 9700۔0 کے لیولز تک نیچے لے جائے گی

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایسڈی : یہ کرنسی پئیر درمیانی مدت کے تناظر میں بُلش اور قلیل مدتی تناظر میں بُلش ہے - 3000۔1 پر ڈسٹریبیوشن لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے اور یہ کہ اس سے اوپر کی موو سے بُلش رجحان بنے گا - چونکہ یورو / یو ایس ڈی فی الوقت بُلش ہے اور اس کا جی بی پی / یو ایس ڈی کے ساتھ مثبت ربط ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی کا جلد ہی اوپر کی جانب جانا متوقع ہے - طویل مدتی رجحان بُلش ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے 4 ایچ چارٹ میں بئریش تصدیقی انداز ہے - قیمت اس ہفتہ واضح طور پر نیچے کی جانب گئی ہے اور 00۔111 ، 50۔110 اور 00۔111 پر ڈیمانڈ زون جلد ہی ٹیسٹ ہوسکتے ہیں اس سے قبل 00۔111 اور 50۔110 کے ڈیمانڈ زون حالیہ کمزور ریلی سے قبل ٹیسٹ ہوئے تھے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے کراس میں واضح طور پر بئریش سگنل ہے - بئریش موو جو کہ گزشتہ ہفتہ بنی تھی نے چارٹ میں قلیل مدتی بئیرش انداز بنایا ہے - مزید بئیرش موو کی توقع ہے جو کہ قیمت کو ممکنہ طور 00۔123 اور 50۔122 کے لیول تک آج یا اگلے ہفتہ لے جائے گی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback