empty
 
 
24.05.2017 03:59 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 مئی 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

مارکیٹ ابھی بھی 9739۔0 کے ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کے گرد گھوم رہی ہے

کل مارکیٹ نے 9787۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھتے ہوَئے 9739۔0 کے لیول پر باٹم کیا تھا

آج پہلا ریزسٹنس لیول 9787۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9847۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ ون 9691۔0 کے لیول پر موجود ہے

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9787۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ مضبوط ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے

پئیر کا نیچے کی جانب تجارت جاری رکھنا متوقع ہے کہ جب تک یہ 9787۔0 کے لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے جس کا آج مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرنا متوقع ہے

صورتحال بئیرش مارکیٹ کا اشارہ کررہی ہے جو کہ ابھی بھی منفی زون میں اور یہ فی الوقت رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہے

سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد ہر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی حی 9787۔0 کے لیول اور 9691۔0 کے لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں آنے والے گھنٹّوں میں 126 پپس رینج کی توقع ہے

لہذا اہم ریزسٹنس 9787۔0 کے لیول پر ہے جو کہ سیل کے ڈیل کے واضح اشارے دے رہا ہے جس کا ہدف 9691۔0 کا لیول ہے اگر قیمت 9691۔0 کے لیول پر اہم سپورٹ کو توڑتی ہے تو مزید نیچے 9645۔0 اور 9600۔0 کے لیولز تک جاَئے گا تاکہ ڈیلی سپورٹ 3 کو ٹیسٹ کرسکے

مجموعی صورتحال بئریش ہی تجویز کی جاتی ہے لہذا امکان ہے کہ پئیر 9787۔0 کے لیول سے نیچے ہی موجود رہے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback