empty
 
 
05.06.2017 05:41 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 جون 2017

This image is no longer relevant


این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے ہائیر ٹاپس اور ہائیر باٹمز کا تسلسل یکم جون سے بنایا ہے اور اضافہ کی موو بنائے ہوئے ہے اور اضافہ کی موو قائم رکھے ہوئے ہے - اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے اور اضافہ کا رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس مین تنزلی کی موو کمزور ہے - مزید یہ کہ 7100۔0 کا لیول سپورٹ کا کردار ادا کررہا ہے جو کہ تنزلی کی موو موو محدود کئے ہوئے

لہذا جب تک 7100۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضافہ 7150۔0 اور حتی کہ 7170۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

گراف کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوآئنٹ کو ظاہر کررہی ہے قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا بُلش مارکیٹ کا اشارہ ہے اور اس سے نیچے شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز جب کہ سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظآہر کرتی ہیں - یہ لیولز پوزیشن لینے اور اس سے باہر نکلنے کا اشارہ ہیں

فی الوقت قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے لہذا لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7150۔0 اور دوسرے ہدف 7170۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے - متبادل صورتحال یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن پہلے ہدف 7080۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے کہ اگر قمیت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے آتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے دوسرے متوقع ہدف 7055۔0 تک جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7100۔0 پر موجود ہے

حکمت عملی : قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں ، ایس ایل 7100۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7170۔0

ریزسٹنس لیولز :

0.7150, 0.7170,0.7200

سپورٹ لیولز:

0.7080,0.7055,0.7005

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback