empty
 
 
06.06.2017 09:02 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 06 جون 2017

This image is no longer relevant

.

روزانہ کا تجزیہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے قائم بُلش چینل میں اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے

نومبر 2016 میں چارٹ میں بُلش کمزوری کے ابتدائی اشارے بنے تھے کہ جب پئیر 7400۔0 کے لیول سے اوپر نیاء بلند ترین لیول بنانے میں ناکام رہا تھا

دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ پر بئیرش آوٹ عمل میں آیا تھا

فروری 2017 میں موجودہ قلیل مدتی تنزلی کا رجحان 7310۔0 - 7380۔0 کے سپلائی زون سے بنا تھا

بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر 22 مئی کو بنا تھا تب سے مارکیٹ چارٹ میں بننے والے بُلش رجحان میں ہے

عارضی بئیرش منسوحی 7050۔0 کے لیول {گزشتہ روز کا ٹاپ} کے گرد بنی تھی جوکہ 7120۔0 کے لیول کی جانب کی حالیہ بلش موو سے قبل کی صورتحال ہے

پرائِس زون برائے 7150۔0 - 7220۔0 ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول بھی ہے جہاں اسی وجہ سے بئیرش منسوحی کی توقع ہونی چاھیے

تجارتی تجاویز :

ایک درست سیل کی انٹری موجود سیل کے انٹری زون 7150۔0 تا 7220۔0 پر نظر میں ہونی ضروری ہے خصوصا اگر بئیرش منسوحی یا واپسی عمل میں آتی ہے

ایس ایل کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے جب کہ ٹی پی لیولز 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 پر ہونے بہتر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback