empty
 
 
19.06.2017 02:26 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 19 جون 2017

This image is no longer relevant

ڈیلی آووٹ لووک

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے موجود / بننے والے بُلش چینل میں تجارت کررہا ہے

نومبر 2016 میں بلش کمزوری کے ابتدائی اشارے چارٹ میں بنے تھے کہ جب پئیر مارکیٹ میں 7400۔0 کے نئے بلند ترین لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا

دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا

فروری 2017 میں {7310۔0 - 7380۔0} کے سپلائی لیول پر قلیل مدتی تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا

بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ 22 مِئی کو موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر ہوا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے

یہ کہ 7150۔0- 7230۔0 {سپلائی زون جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ہے ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

اس کی وجہ سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیول تک بنی تھی جہاں واضح بئیرش منسوحی 14 جون کو عمل میں آئی تھی

تجارتی تجاویز :

محتاط تاجران کو حالیہ زون کے بریک اّوٹ کا انتظار کرنا چاھیے یہ کہ 7150۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش کلوزنگ {8۔61 فیصد فیبو لیول} ایک درست سیل کا سگنل بنائے گا

ایس ایل کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے ٹی پی لیولز 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 پر ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback