empty
 
 
28.06.2017 06:29 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 جون 2017

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں 26 جون کے تجزیہ کے مطابق ہمیں دونوں اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر میں اضافہ کی موو کا جاری رہنا متوقع ہے اگرچہ پئیر نے 45۔112 کے لیول {27 جون کے بلند ترین لیول} سے واپسی کی ہے 00۔112 کے لیول پر سپورٹ بیس بنی ہے اور اس نے عارضی اسحتکام کا موقع فراہم کیا ہے - اوپر جاتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے

لہذا جب تک 80۔111 کا لیول قائم ہے مزید اضآفہ 45۔112 اور 65۔112 کے لیول تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے کہ تو شارٹ پوزیشن 80۔111 کے لیول سے نیچے 55۔111 اور 35۔111 کے اہداف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

گراف کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبر لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 80۔111 ، ٹیک پرافٹ لیول 45۔112 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

112.45, 112.65,113.00

سپورٹ لیولز

111.55,111.30,111.00

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback