empty
 
 
29.06.2017 02:22 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 29 جون 2017

This image is no longer relevant

ماہانہ صورتحال

جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا

مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا

طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود یہاں تک کسی ایک سمت میں بریک آوٹ ہوجائے

This image is no longer relevant

روزانہ کی صورتحال

جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے

فی الوقت 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی

واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں حالیہ بُلش موو 1400۔1 کے لیول تک بنی ہے

جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے پئیر کو مزید اگے 1415۔1 کے لیول جانے کا موقع فراہم کیا ہے جہاں واضح سیل کی انٹری بنتی ہے کہ اگر واضح بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے

یہ کہ 1400۔1 کے لیول کے گرد بئیرز کی جانب سے بئیرش واپسی کے ابتدائی اشارے بننے چاھیں - بصورت دیگر مزید بُلش موو 1520۔1 کے لیول تک خارج از امکان نہیں ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback