empty
 
 
29.06.2017 05:08 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 29 جون 2017

This image is no longer relevant

کل اوپر کی جانب ہمارا 115 پپس کا ہدف حاصل ہوا تھا ہمیں یہ ابھی بھی توقع ہے جی بی پی / جے پی وائے اضافہ کی موو جاری رکھے گا اور ہمارا ہدف 00۔147 کا لیول ہے - جی بی پی / جے پی وائے میں اضآفہ کی موو جاری رہنا متوقع ہے جو کہ 30۔145 کے لیول سے اوپر ہی ہوگی - پئیر 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - نیچے کی جانب تنزلی کی موو 30۔145 کے لیول تک محدود ہوگی

لہذا جب تک یہ لیول نیچے کی جانب قائم ہے پئیر کا مزید اوپر 00۔147 اور حتی کہ 90۔147 کے لیول تک متوقع ہے

متبادل طور پر اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 85۔144 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 00۔144 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبر لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت علمی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 30۔145 اور ٹیک پرافٹ لیول 00۔147

ریزسٹنس

147.00, 147.90,148.50

سپورٹ

144.85, 144.00,143.15

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback