empty
 
 
29.06.2017 05:24 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 جون 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا ہدف حاصل ہوا تھا پئیر کا اضافہ کی موو کو جاری رکھنا متوقع ہے اور یہ 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جس کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اضآفہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضآفہ کا اشارہ دے رہا ہے

لہذا جب تک 35۔112 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضافہ 90۔112 اور حتی کہ 25۔113 کے لیول تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 35۔112 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 10۔112 اور 80۔111 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبر لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لیول 35۔112 ٹیک پرافٹ لیول 90۔112

ریزسٹنس لیولز

112.90, 113.25,113.75

سپورٹ لیولز

112.10,111.80,111.30

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback