empty
 
 
11.07.2017 08:16 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جولائی 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے دونوں اہداف حاصل ہوئے تھے جیساء کہ اس کی توقع تھی - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ابھی بھی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور یہ کہ اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نے بولینجر بینڈ کی زیرِیں حد سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ بئریش تسلسل کا اشارہ ہے - آر ایس ائی انڈیکیٹر نیچے کی جانب جارہا ہے

لہذا جب تک 7245۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 7185۔0 اور حتی کہ 7170۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 7245۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7185۔0 پر ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر یا لائن سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو شارٹ پوزیشن کا ظاہر کرتی ہے - سرخ لکیریں سپورٹ لیولز اور سبز لکیریں ریزسٹنس کو ظاہر کرتی ہیں یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

0.7260, 0.7280,0.7305

سپورٹ لیولز

0.7185, 0.7170,0.7145

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback