empty
 
 
21.07.2017 02:19 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 جولائی 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا ہدف حاصل ہوا تھا - جی بی پی / جے پی وائے ابھی بھی دباو کا شکار ہے - پئیر نے واپسی کی ہے اور نیچے آتی 20 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے

آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے - بہرحال جب کت 70۔145 کا لیول اہم ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے اور اضآفہ کی موو کو محدود کرے گا

لہذا جب تک 70۔145 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید واپسی 10۔144 کے لیول تک متوقع ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 20۔143 کے لیول تک لے جائے گی

متبادل صورتحال میں اگر قیمت توقع کے مطابق متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 70۔145 کے لیول سے اوپر ہے پہلے ہدف 256۔146 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 70۔145 اور ٹیک پرافٹ لیول 10۔144

ریزسٹنس لیولز

146.25, 146.70,147.15

سپورٹ لیولز

144.10, 143.20,142.45.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback