empty
 
 
24.07.2017 03:21 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 جولائی 2017

This image is no longer relevant

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - چونکہ قیمت نے 20 جولائی سے ہائیر ٹاپ اور ہائیر باٹمز بنائے ہیں لہذا پئیر کی صورتحال مثبت ہے اضافہ کی موو مزید مضبوط کرنے میں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر بُلش ہے

مختصر یہ کہ جب تک 7390۔0 کا لیول نیچے کی جانب قآئم ہے مزید آضافہ 7500۔0 اور حتی کہ 7530۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 7390۔0 ، ٹیک پرافٹ 7470۔0 پر ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

0.750, 0.7530,0.7565

سپورٹ لیولز

0.7360, 0.7330,0.7285

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback