empty
 
 
16.09.2013 12:51 PM
نہ تو انڈیکیٹر ٹیسٹ ہوگا اور نہ واپس اہداف پاونڈ کو روک نہیں سکتے

This image is no longer relevant

 


 

 

ویوو تجزیہ

نہ توانڈیکیٹر واپس ہوگا اور نہ ہی ٹیسٹ ہوگا کیونکہ اب اہداف پاونڈ کو روک نہیں سکتے- کیونکہ جمعہ کے تجارتی سیشنز میں اس میں 100 پوائینٹز کا اضافہ نوٹ کیا گیا تھا جو کہ ایشیائی سیشن کے لیول 5885۔1 سے ذیادہ تھا- موجودہ ویوو صورتحال ہمیں یہ اندازہ لگانے میں مدد فراہم کرتا ہے کہ 28 اگست 5430۔1  کو شروع ہونے والا بڑھوتری کا رجحان مزید اضافہ لے گا-   اس حوالے سے 6 اگست کو شروع ہونے ممکنہ طور پر ویوو 3 تشکیل دے گا-اگر یہ اندازہ درست ہے تو اس ویوو تین کا ہدف جمعہ کے بلند ترین لیول 5950۔1 سے ویوو تین کے اضافی رینج میں لگے گا-

ڈاون ویوو کے اہداف :

5801۔1 – 100 فیصد فیباناسی

آپ ویوو کے اہداف :

5950۔1

 

خلاصہ اور تجارتی تجاویز:

برطانوی پاونڈ انر ویوو کی مشکل میں ڈالے ہوئے ہے جو کہ آپ ٹرینڈ کے لئے ہے- اگر یہ بات درست ہے تو اضافہ کا ہدف 5950۔1 یا اس سے بلند ہوگا-جہاں تک تصیحی ڈاون ویوو کا تعلق ہے تو اس کا ہدف 5801۔1 جو کہ 100 فیصد فیبوناسی ہوگا- جہاں تک اس اضافہ میں رکاوٹ کا تعلق ہے تو اس کا اندازہ لگانا مشکل معلوم ہوتا ہے-بلش ویوو ممکنہ طور پر کافی بار پیچیدہ ہوسکتی ہے

Chin Zhao,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback