empty
 
 
18.08.2017 05:47 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اگست 2017

This image is no longer relevant



کل کی پیشن گوئی کے مطابق ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے ہیں - جی بی پی / جے پی وائے ابھی بھی دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کمزور ہے اور اس کا مزید تنزلی کرنا متوقع ہے - لوئیر ہائی اور لوئیر لووز کا تسلسل قائم ہے اور یہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس ابھی بھی بئریش ہے اور یہ تبدیلی کے کوئی اشارے ظآہر نہیں کررہا ہے -

مختصر یہ کہ جب تک 20۔141 کا لیول قائم ہے مزید تنزلی کا امکان یا خطرہ 20۔139 کے لیول سے نیچے بہت ذیادہ ہے - نیچے کی جانب اگلا ہدف 65۔138 کا لیول ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن یعنی خرید کی پوزیشن 25۔142 کے لیول سے اوپر ہے 65۔142 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 20۔139 اور نفع کے حصول کا ہدف 65۔138

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

141.50, 142.05, 143.00

سپورٹ لیولز

139.20, 138.65,138.00

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback