empty
 
 
22.08.2017 03:19 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 اگست 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7329۔0 - 7360۔0 کے ریزسٹنس لیولز کی جانب تجارت کررہا ہے تاکہ ایک مرتبہ دوبارہ 7329۔0 کے لیول سے نیچے آسکے یہ لیول 2۔38 فیصد تناسب سے ربط رکھتا ہے

عمومی طور پر صورتحال تبدیل ہوتی ہے یعنی تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے - بہرحال پہلا ریزسٹنس لیول 7288۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 7328۔0 کے لیول اور 7360۔0 کے لیول کی جانب جائے گی جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 7175۔0 کے لیول پر ہے

گزشتہ تجارتی موقع کی بنیاد پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7288۔0 اور 7175۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 113 پپس رینج کی توقع ہے

اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7288۔0 کے لیول پر ریزسٹنس توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 7175۔0 کے لیول تک آئے گی - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس آئی انڈیکس ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہے

پئیر کا نیچے کی جانب 7175۔0 کے لیول تک آنا متوقع ہے تاکہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول کو ٹیسٹ کرسکے اسی طرح اگر 7329۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوح یا تبدیل ہوسکتی ہے - لہذا جب تک قیمت 7359۔0 کے تیسرے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے میں بئیرش مارکیٹ کی توقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback