empty
 
 
02.10.2013 11:44 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ویوو تجزیہ برائے 2 اکتوبر 2013

This image is no longer relevant

ویوو تجزیہ

 

جیساء کہ اس بات کی امید کی جارہی تھی یہ کل کے تجارتی دن میں فیگر 63 کی جانب گیا قیمت دن کے ہائی لیول سے 70 پوائینٹ واپس آئی جبکہ یہ 6265۔1 کے لیول  پر تھی-اسی دوران انر ویوو سٹرکچر برائے پانچویں ویوو اس بات کا امکان پیدا کرتا ہے کہ یہ اوپر کی جانب کے ایداف ہوٹیسٹ کرے گا جو کہ 6310۔1 اور 6290۔1 کی رینج میں ہیں-اسی دوران ایم اے سی ڈی ڈائیورجنس ایک تنزلی کا ظاہر کرتی ہے جو کہ کسی بھی وقت شروع ہوسکتی ہے-

ڈاون ویوو کے اہداف :

6142۔1 فیبوناسی کا 200 فیصد

6051۔1 فیبوناسی کا 8۔161 فیصد

آپ ورڈ کے اہداف :

6289۔1 فیبوناسی کا 8۔261 فیصد

خلاصہ اور تجارتی تجاویز:

برطانوی پاونڈ ایک آپ ورڈ چینل مسلسل بنا رہا ہے اس میں تصیح ہوچکی ہے اس بڑھتی صورتحال میں ہدف 6289۔1 کا لیول ہے جو کہ 8۔261 فیصد فیبوناسی لیول ہے جو کہ پانچ میں ویوو 5 کا ہے-اس آپ ویوو کی تکمیل کے بعد ایک ڈاون ویوو اور ویوو کا ایک سلسلہ بن سکتا ہے کہ جس کے اہداف 6051۔1 اور 6142۔1 کے ہوں گے-جو کہ بلترتیب 0۔200 فیصد فیبوناسی اور 8۔161 فیبوناسی لیولز ہوں گے-بڑھتا ہوا چینل ایک بڑے آپ ورڈ چینل کے تسلسل کی جانب اشارہ ہوگا-نیچے کی سمت  بنتی ہوئی لائن کی تشکیل کو بریک ہونا ایک ڈاون ورڈ موو کی جانب اشارہ ہوگی

Chin Zhao,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
Alexander Dneprovskiy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback