سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

Long-term review

یورو/ جے پی وائی غیر مستحکم بلش ٹرینڈ بالکل سالم ہے جس کے اس جوڑی میں مزید تیز دباؤ کی قیادت کرنے کی توقع ہے. جے پی وائی کی اقتصادی رپورٹیں حال ہی میں کافی مخلوط رہی ہیں جہاں ہاؤس ہولڈ اسپینڈنگ کی رپورٹ 2.3 فیصد کی گزشتہ قیمت سے -0.2فیصد پر منفی شائع ہوئی تھی جس کے 0.8 فیصد گھٹنے کی توقع کی جارہی تھی، بے روزگاری کی شرح 2.8 فیصد پرغیر تبدیل شدہ تھی اور بی او جی کور سی پی آئی کی رپورٹ 0.3 فیصد کی گزشتہ قیمت سے 0.4 فیصد تک تھوڑا سا اضافہ کے ساتھ شائع کی گئی تھی جس میں 0.2 فیصد کمی کی امید تھی. مثبت اقتصادی رپورٹوں کے باوجود، جے پی وائی کرنسی کل یورو پر غالب آنے میں ناکام رہی ہے جو اس بات کا اشارہ دیتی ہے کہ یورو اس کے مقابلے میں کافی مضبوط ہے. آج جی پی وائی پرچون فروخت کی رپورٹ کو 2.2 فیصد کی گزشتہ قیمت سے 1.9 فیصد پر شائع کیا گیا جس کی توقع 1.0 فیصد تھی. اگرچہ رپورٹ توقع سے زیادہ بہتر تھی یہ رپورٹ 2.2 فیصد سے 1.9 فی صد تک تھوڑی گراوٹ کا اشارہ دیتی ہے جوکہ آنے والے دنوں میں یورو کے اوپر جے پی وائی کی مزید کمزوری کی قیادت کر سکتی ہے. یورو کی طرف سے، آج جرمن پریملیم سی پی آئی کی رپورٹ آج شائع کی جا رہی ہے جس کے 0.4 فیصد کی پچھلی قیمت سے گھٹ کر 0.1 فیصد تک کم ہونے کی توقع ہے اور ہسپانوی فلیش سی پی آئی کی رپورٹ میں 1.5 فیصد کی پچھلی قیمت سے 1.7 فیصد تک اضافہ ہونے کی امید ہے. اقتصادی رپورٹوں کی توقع اس معاملے میں بہت ہی مخلوط ہے لیکن آج کوئی بھی مثبت نتیجہ آنے والے دنوں میں یورو پر مزید کامیابی کی طرف رہنمائی کرے گا.

آئيے اب ہم تکنیکی صورت حال نظر ڈالتے ہیں، قیمت فی الحال 130.60 کی سپورٹ سطح پر برقرار ہے جس کے بارے میں 132.20 مزاحمت سطح کی جانب ہدف کے ساتھ مزید حاصل کرنے کی توقع کی جاتی ہے. حال ہی میں قیمت میں 20 ای ایم اے کی متحرک سطح پر قیمت میں اضافہ ہوا ہے جوکہ راستے میں عظیم تر اضطراریت کا باعث بن سکتا ہے. جیسا کہ قیمت 128.50 کی سپورٹ سطح کے اوپر برقرار ہے، بلش بائس کے مزید جاری رہنے کی توقع ہے.



Exchange Rates 30.08.2017 analysis

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Get a bonus from InstaForex

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.