empty
 
 
01.09.2017 09:07 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 ستمبر 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7202۔0 کے لیول {ڈیلی پیوٹ پوائنٹ} سے نیچے تجارت کا آغاز کیا تھا- این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے کل کوئی واضح موو نہیں کی تھی - ہمارے ٹیکنیکل تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - اس میں 7202۔0 کے لیول سے تنزلی / کمی کا عمل جاری تھا تاکہ 7142۔0 کے لیول پر باٹم ہوسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 7202۔0 کے لیول پر ہے جس کے بعد 7239۔0 کا لیول ہوگا - جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 7100۔0 کے لیول پر ہے - مزید یہ کہ موونگ ایوریج 100 ابھی بھی تنزلی کے رجحان کے اشارے دے رہی ہے لہذا مارکیٹ 7142۔0 کے لیول سے نیچے بئریش موقع بنائے ہوئے ہے - لہذا بہتر یہ ہے کہ 7142۔0 کے لیول پر سیل کریں جس کا پہلا ہدف 7100۔0 کا لیول ہوگا - اس کے علاوہ یہ تنزلی کی موو بھی بنائے گا تاکہ 7064۔0 کے لیول پر موجود سپورٹ لیول 2 تک جاسکے آج کی مضبوط سپورٹ 7064۔0 کے لیول پر ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں نیاء ڈبل باٹم لیول ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر آنے والے گھنٹوں میں 7202۔0 اور 7064۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - 7202۔0 کا پرائس لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا جب تک 7202۔0 کا لیول قائم ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی - جب کہ اس کے برعکس اگر این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی پئیر میں 7239۔0 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی تجارت ہوتی ہے یعنی کہ اس لیول کو توڑ لیا جاتا ہے تو اب سٹاپ لاس لیول کو 7270۔0 کے لیول پر ہونا بہتر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback