empty
 
 
26.09.2017 11:26 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 ستمبر 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر طویل مدتی تناظر میں 9674۔0 - 9660۔0 کے لیولز سے اضافہ کا عمل رکھے گا - حالیہ قیمت کا لیول 9674۔0 کا لیول اج کا اہم لیول ہے - یہ نوٹ کیا گیا جانا چاھیے ایچ ون چارٹ میں 9674۔0 کا لیول ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - اسی طرف یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9743۔0 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہی ہے - لہذا 9743۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جاَئے جس کا پہلا لیول 9790۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے 9790۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی یہ اشارہ کررہا ہے کہ قیمت اضافہ کے رجحان میں ہے اور 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت آنے والے دنوں میں اوپر کی جانب جائے گی - اگر قیمت 9790۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو مارکیٹ آج 9828۔0 کے لیول تک بُلش رجحان بنائے گی مزید یہ کہ اگر 9620۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback