empty
 
 
امریکی قرض تاریخی اوںچائیوں کی طرف بڑھ رہا ہے
04-07-2018 11:06
امریکی قرض تاریخی اوںچائیوں کی طرف بڑھ رہا ہے
امریکی قرض تاریخی اوںچائیوں کی طرف بڑھ رہا ہے

ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدوں کے باوجود کہ وہ امریکی معیشت کوایک نئے سطح پر بہتر بنائیں گے، اب یہ ملک کا عام قرض ہے جو نئی سطح پر جارہا ہے پنڈتوں کا کہنا ہے کہ اس سال کے اختتام تک، ملک کا قرض جی ڈی پی کا 78 فیصد ہوگا. آخری بار 1950 میں ایک ایسی صورت حال کا سامنا تھا۔

ڈونالڈ ٹرمپ کے طویل مدتی منصوبوں کو دیکھتے ہوئے کانگریس کے بجٹ آفس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 78 فی صد صرف ایک آغاز ہے. پیشین گو ئییوں سے پتہ چلا ہے کہ اگر نہ ہی ٹرمپ اور نہ ہی اگلے امریکی صدر موجودہ حکمت عملی میں تبدیلی کرتے ہیں، تو یہ قرض 2028 تک ملک کی جی ڈی پی کا 96 فیصد ہوجا ئے گا. کچھ لوگ ان اعداد و شمار سے خوفزدہ ہوسکتے ہیں، لیکن ریاستہائے متحدہ امریکہ اس سے بھی بدترین حالات کا سامنا کرچکا ہے۔ مثال کے طور پر، تاریخی ریکارڈ 1 964 میں قائم ہوا تھا جب قرض دوسری عالمی جنگ کے اعلی اخراجات کی وجہ سے جی ڈی پی کا 106 فیصد تھا .دیگر معاملات میں، بڑھتا ہوا قرض سخت اقتصادی گراوٹ سے منسلک تھا جس سے امریکہ کو مختلف وقتوں میں نقصان اٹھانا پڑا تھا.عوامی قرض میں موجود ہ تموج کی وضاحت کرنا مشکل ہے. شاید،ایسا پہلی بار ہوا ہے جب بہترین اقتصادی حالات کے باوجود قرض بڑھ رہا ہے.جمع ٹیکس اور ملک کے اخراجات کے درمیان ایک اسٹرکچرل اختلاف موجود ہے جس کا مطلب ہے کہ اس کی وجہ عالمی بحران یا مقامی اقتصادی گراوٹ نہیں ہے ،بلکہ دستیاب وسائل کا نامعقول استعمال ہے.

اس کے علاوہ، ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹیکس کے اصلاحات نے نمایاں طور پربجٹ آمدنی میں کمی کی ہے . اس کی تحقیق میں، کانگریس بجٹ کے دفتر نے یہ سمجھا کہ انکم ٹیکس کٹ سال کے اختتام تک منسوخ کردیا جائے گا. تاہم، ریپبلکن نے کئی مرتبہ زور دیا کہ ٹیکس کٹا ہوا رہے گا اور وعدہ کیا کہ مستقبل کا کانگریس متعلقہ قانون کو بڑھانے کے اقدامات کرے گی.

*The market analysis posted here is meant to increase your awareness, but not to give instructions to make a trade.

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback