سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

ایک دوسرا کینڈلسٹک جو کہ ہیمر کے مشابہ ہوتا ہے اسے تکوری لائن کہاجاتا ہے۔ اس جاپانی لفظ کا مطلب رسی پر چڑھنا ہے ۔ تکوری لائن کے پیٹرن کا باڈی کی لمبائی سے تین گنا زیادہ چھوٹے شیڈو ہوتے ہیں، جبکہ ہیمر شیڈو کی کم سے کم لمبائی کینڈلسٹک باڈی کے کی لمبائی سے صرف دوگنا زیادہ ہوتا ہے ۔

پیٹرن کو اچھی طرح جاننے کے لیے بہت سارے اصول ہیں :

  • ٹریڈنگ رینج کے اوپر کے آخری کے حصے کے ذریعہ چھوٹا ریل باڈی کا پتہ لگایا جاتا ہے ;
  • کینڈل سٹک کا رنگ ’s باڈی کا مطلب کچھ اور ہے;
  • اصول کے طورپر زیادہ چھوٹا شیڈو ریل باڈی سے دو سے تین گنا زیادہ لمبا ہوتا ہے۔ ;
  • عام طورپر کینڈلسٹک کا کوئی اوپر کا شیڈو نہیں ہوا کرتا ۔ اگر ہوتا بھی ہے تو یہ بمشکل نظر آتا ہے ۔

اگر ہم ہیمر پیٹرن کو تفصیل سے دیکھیں تو ہمیں مندجہ ذیل چیزیں دیکھنے کو مل سکتی ہیں: مارکیٹ ڈاؤن وارڈ رجحان کی طرف مائل ہے کیوں کہ ایک متعین بیرشنس کو ظاہر کرتا ہے۔ جب مارکیٹ کھلتا ہے تو قیمت بہت تیزی کے ساتھ گرنے لگتی ہے۔ پھر یہ اپنی حالت پر بحال ہوتی ہے اور آخر میں بازار سیشن ہائی کی طرف پہنچنے لگتا ہے۔ اگر کلوزنگ پرائس مارکیٹ کے اوپننگ پرائس سے زیادہ ہے تو کینڈلسٹک باڈی کا رنگ سفید ہوگا۔ اس حالت میں بولش سینٹیمینٹ کی حمایت اور بھی زیادہ ہوتی ہے۔ ہائی اوپننگ پرائس اور اگلے ٹریڈنگ میں ہائی کلوزنگ پرائس سے بھی اس کی تصدیق ہوتی ہے

اگر ہم ہینگنگ مین کی بات کریں تو مارکیٹ پر اپ وارڈ ٹرینڈ کی وجہ سے بلس کا بہت اثر ہوتا ہے ۔ ہینگنگ مین کے ظاہر ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ پرائس کی جہا ں اوپننگ ہوئی تھی اس سے کم ہوئی ہو۔ پھر وہ اوپر جائے اور سب سے زیادہ مارکس کے قریب کلوز ہوجائے ۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب ہر کوئی ایک لمبا نیچے کی طرف شیڈو دیکھتا ہے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ پرائس میں کتنے کمی آسکتی ہے۔ اگر مارکیٹ اگلے دن کم پرائس پر کھلتا ہے تو بہت سارے وہ ٹریڈرس جو پوزیشن لیے ہوتے ہیں وہ اس بیچنے کے مواقع تلاش کررہے ہوتے ہیں۔ .

وہ فیچرس جو ہیمر یا ہینگنگ مین سے آنے والے سگنل کو بڑھاتے ہیں وہ اور بھی تھوڑے لمبے لوور شیڈو ہوتے ہیں، نہ کہ اوپر والے شیڈو ( تقریبا دوجی ) اور ایک مضبوط گزشتہ ٹرینڈ اور باڈی کا رنگ جس سے سابقہ ٹرینڈ کے مخالف سینٹیمینٹ کا ظہور ہوتا ہے ۔ ان تمام مربوط خصوصیا کے ساتھ ہیمر کی شکل تکوری کینڈسٹک میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ تکوری کی لائنس ہیمر پیٹرن کے مقابلے زیادہ بولش ہوتی ہیں ۔

ہیمر اور ہینگنگ مین کے باڈی رنگ سے بہت ساری معلومات فراہم ہوسکتی ہیں۔ ہینگنگ مین پیٹرن بلیک باڈی کے ساتھ ہینگنگ مین پیٹرن سفید باڈی والے کے مقابلے زیادہ بیرش ہوتے ہیں ۔ اسی طرح اگر ہیمر پیٹرن کا سفید باڈی ہے تو کالے باڈی والے ہیمر پیٹرن زیادہ بولش ہوں گے۔

جب ہیمر یا ہینگنگ مین ظاہر ہوتے ہیں تو کچھ دیر کنفارمیشن کے لیے انتظار کرنا ضروری ہوتا ہے جو کہ اگلے دن اوپننگ کا ایکشن بھی ہوسکتا ہے ۔ بہر حال یہ زیادہ بہتر ہوتا ہے کہ کنفارمیشن کلوزر کا انتظار کیا جائے۔ اگر ہیمر ظاہر ہوتا ہے تو آنے والے دن میں پرائس اور بھی ہائی ریٹ پر بند ہوگا ۔اس حالت میں آپ بولش پولش اختیار کرسکتے ہیں ۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہیمر اور ہینگنگ مین جو کہ دونوں ہی صرف ایک کینڈلسٹک کے بنے ہوتے ہیں کو مزید تقسیم نہیں کیا جاسکتا۔

جہا ں تک متعلفہ پیٹرن کی بات ہے تو ہیمر اور ہینگنگ مین نام نہا د ڈراگون فلائی ڈوجی کے خاص کیسس سمجھے جاتے ہیں۔ اکثر حالات میں ، یہ ہینگنگ مین کے مقابلے زیادہ بیرش ہو ں گے۔ .

انگلفنگ پیٹرن کے پہلے دن کا چھوٹا ریل باڈی ہوتا ہے جبکہ دوسرے دن کا لمبا ریل باڈی ہوتا ہے ۔ جب دوسرے دن پرائس کی حرکت پہلے دن کے مقابلے زیادہ مضوط ہو تو یہ سابفہ ٹرینڈ کے ممکنہ اختتام کو ظاہر کرسکتا ہے۔ اگر ایک لمبی حرکت کے بعد بیرش انگلفنگ پیٹرن کا ظہور ہوتا ہے تو اس سے امکان زیادہ ہوجاتا ہے کہ بہت سے بلس پہلے ہی سے لمبی پوزیشن لے چکے ہیں۔ اس لیے یہ بھی امکان ہوتا ہے کہ اپوارڈ مارکیٹ ٹرینڈ کو صحیح سلامت رکھنے کے لیے زیادہ مال نہ ہوں۔

انگلفنگ پیٹرن مخالف رنگ کے دو ریل باڈی پر مشتمل ہوتا ہے ۔ دوسرے دن کا باڈی مکمل طورپر گزشتہ دن کے باڈی کو انگلف کرلیتا ہے ۔ اس پیٹرن میں، شیدوز پر زیادہ دھیان نہیں دینا چاہیے۔ اس کینڈلسٹک کو امبریسنگ لائن (ڈاکی) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مکمل طور پر گزشتہ دن کے کیندلسٹک کو امبیریس کرتا ہے ۔ اگر یہ پیٹرن مارکیٹ ٹاپ کو اپروچ کرتا ہے تو یہ فروخت کی طرف مارکیٹ کی منتقلی کی طرف اشارہ دیتا ہے۔ اپوارڈ ٹرینڈ کے بعد ین سونامی کو فائنل ڈاکی کہا جاتا ہے اور یہ سکا تا تکنیک کا حصہ بن جاتا ہے۔

انگلفنگ پیٹرن ٹریڈیشنل آؤٹ سائڈ دن کے بالکل مشابہ ہوتا ہے۔ جیسے انگلفنگ پیٹرن میں آؤٹ سائڈ دن سے پرائسس کا گزشتہ رینج سے زیادہ ظاہر ہوتا ہے اور یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ کلوزنگ پرائس نئے ٹرینڈ کی طرف جارہی ۔

forex indicators
forex indicators

ڈاون لوڈ


Back to the list
بند
Widget calback
ہمارے ماہرین
آپ کو واپس کال
5 منٹ میں کرتے ہیں
ہم آپ کو دورہ کرواتے ہیں
ویب سائٹ کا
اور آپ کے تمام سوالوں کے جواب دیتے ہیں
رابطہ کے لئے ترجیحی ذریعہ
ترجیحی زبان
  • English
  • Русский
  • العربية
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • বাংলা
  • Български
  • 中文
  • Español
  • हिन्दी
  • Asụsụ Igbo
  • Português
  • اردو
  • ไทย
  • Українська
  • Tiếng Việt
  • Èdè Yorùbá
کال بیک کی درخواست قبول ہوگئی ہے
ہمارے ماہرین جتنی جلد ممکن ہوگا آپ سے رابطہ کریں گے
کوئی نقص پایا گیا ہے
براہ کرم دوبارہ کوشش کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.