empty
 
 
ائی ڈنٹیکل تھری کرووز {ڈوجی سنبا گارا سو} انداز

دی ائی ڈنٹیکل کینڈل سٹک انداز بئیرش تبدیلی کی جانب ایک اشارہ ہے یہ تھری بلیک کروز انداز کی ایک خاص صورتحال ہے - دی آئی ڈنٹیکل تھری کروز میں فرق یہ ہے کہ دوسرا اور تیسرا بلیک ڈے سابقہ دن کی کلوزنگ پر اوپن ہوتے ہیں جب کہ مارجنل گیپ بھی ممکن ہے

آئی ڈنٹیکل تھری کروز انداز کی پہچان کس طرح کی جائے ؟

1. تین لانگ کینڈلز نیچے آتی سیٹرھی کے انداز کی شکل میں ہوتی ہیں
2. ہر کینڈل میں قیمتِ آغاذ سابقہ سیشن کی اختتامی قیمت کے برابر ہوسکتی ہے

صورتحال اور ان کی وجوہات

مارکیٹ میں پریشانی کی صورت میں سیل آف کی جانب یہ ماڈل اشارہ کرتا ہے - قیمت بہت ذیادہ سیل کے دباو میں ائی ہے ہر دن کی اختتامی قیمت اگلے دن کی ابتدائی قیمت ہوتی ہے - آئی ڈنٹیکل تھری کرو انداز قوت خرید کے کمزور ہونے کا ایک اشارہ ہوتا ہے

فلیکسی بیلیٹی

یہ ماڈل تھری بلیک کروز کا ایک خاص کیس ہونے کی وجہ سے فلیکسیبل نہیں ہے یعنی ہر صورتحال میں مطابقت نہیں ہوتا

ایک جیسے پیٹرنز

آئی ڈنٹیکل تھری کرووز تھری بلیک کرووز انداز کی ہی ایک قسم ہے

 ائی ڈنٹیکل تھری کرووز {ڈوجی سنبا گارا سو} انداز

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback