empty
InstaForex
ملاحظہ فرمانے کا شکریہ www.instaforex.com
بدقسمتی سے ، اس ویب سائٹ کا مواد اس ملک کی قانون سازی پر پورا نہیں اترتا جہاں آپ موجود ہیں۔ یوروپی یونین کے باشندے www.instaforex.eu پر یورپی یونین کے زیر انتظام کمپنی کی خدمات استعمال کرسکتے ہیں۔
برائے مہربانی بتائیں کہ آپ کس طرح آگے بڑھنا چاہتے ہیں
کسی بھی طرح مواد دیکھیں
I acknowledge that the content of this website is not intended to be promoted to EU residents and that in registering an account with instaforex.com, I will not be covered by EU regulations. I wish to proceed anyway.
تعمیل شدہ مواد دیکھیں
میں www.instaforex.eu کا وہ مواد دیکھنا چاہتا ہوں جو یورپی یونین کے قانون کی تعمیل کرے۔

ٹریلنگ سٹاپوہ چیز ہے کہ جس کے ذریعہ کسی اوپن کی گئی پوزیشن میں ایک خود کار انداز میں سٹاپ لاس لیول پرائس موومنٹ کے مطابق تبدیل ہوتا رہتا ہے

کام کا انداز

تاجر ایک بلش پوزیشن لیتا ہےاور ٹریلنگ سٹاپ پپس میں موجودہ قیمت سے کچھ فاصلہ پر لگاتا ہے – اگر قیمت اوپر کی جانب جاتی ہے تو ٹریلنگ سٹاپ ایک خود کار انداز میں اس کے پیچھے جاتا ہے اور ایک مخصوص فاصلہ تک رہتا ہے اگر قیمت نیچے آتی ہے تو ٹریلنگ سٹاپ اپنی ہی جگہ پر قائم رہتا ہے – اس صورت میں تاجر جو کہ اس کا استعمال کررہا ہوتا ہے قیمت کے اوپر جانے کی صورت میں اپنا نفع ذیادہ کرسکتا ہے جس میں پرافٹ ٹیکنگ کے لیول کا کوئی عمل دخ نہیں ہوتا- مزید یہ کہ ٹریلنگ سٹاپ لمٹ کی آسانی فراہم کرتا ہے

مثلا اگر تاجر ایک پوزیشن برائے خرید 3400۔1 کے لیول پر اوپن کرتا ہے اور ٹریلنف سٹاپ لیول 50 پپس نیچے لگاتا ہے مثلا : 3350۔1 کے لیول پر اور قیمت اوپر جانا شروع ہوتی ہے اور 3400۔1 کے لیول سے اوپر چلی جاتی ہے تو ٹریلنگ سٹاپ اس کے پیچھے جائے گا تو اس سے 50 کا فرق باقی رکھے گا مثلا اس صورت میں اگر قیمت 1370 کا لیول حاصل کرتی تو ٹریلنگ سٹاپ لیول 1320 پر ہوگا
اگر قیمت نیچے اتی ہے قیمت اپنی پوزیشن تبدیلی نہیں کرتی

سیل کی پوزیشن کے اوپن ہونے میں ٹریلنگ سٹاپ یکسر متضاد انداز میں کام کرتا ہے تاجر یہ لیول چند پپس اوپر لگاتا ہے اور قیمت کا کم ہونا اس کو درست لیول پر لے آتا ہے جبکہ قیمت کے اوپر جانے کی صورت میں ٹریلنگ سٹاپ اوپر نہیں جاتا

فاریکس تجارت میں ٹریلنگ سٹاپ لگانے سے تاجر کو اپنے ہاتھ سے سٹاپ لاس لیول ہٹانا ہوتا ہے تا کہ تجارت کا نفع بڑھ سکےپ ٹریلنگ سٹاپ ایک خود کار طریقہ سے سٹاپ لاس لگاتا ہے جو کہ تاجر کی ضرورت کے مطابق ہوتا ہے

ٹریلنگ سٹاپ ذیادہ تر ان تاجروں کی جانب سے استعمال کیا جاتا ہے جو کہ رجحانی تجارت کرتے ہیں لیکن قیمت کی موو پر مستقل نظر نہیں رکھ پاتے – یہ انٹرا ڈے تجارت کے لئے بھی ایک اہم چیز ہے کہ جب کسی بھی قیمت کی تبدیلی کے لئے ایک سبق رفتار رد عمل درکار ہوتا ہے

یہ بات بہت اہم ہے کہ ٹریلنگ سٹاپ صرف ایکٹیو تجارتی ٹرمینل میں کام کرتا ہے – جب ٹرمینل بند ہو تو سٹاپ لاس موجودہ سپاٹ پر ہی کام کرتا ہے

آرٹیکل لسٹ کی جانب واپسی
اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback