empty
 
 

انسٹا فاریکس آپ کو تجارتی نظام کا معلوماتی نظام ۔انسٹا فاریکس ایم ٹی دیسک متعا رف کرواتا ہے۔یہ انڈیکیٹر فارمیٹ پر بنایا گیا ایک ایم کیو ایل پروگرام ہے۔یہ پروگرام15جون 2010 انسٹا ٹریڈر 4 کے ساتھ ہی انسٹال ہو تا ہے اور ہر کلائنٹ اس کو بلا معاوضہ استعمال کر سکتا ہے۔

اس کی معلومات درج ذیل ہیں

  • اوپن ڈیل کا سمبل ;
  • ہر سمبل کی خریداری کی اوپن پو زیشن کا لاٹ سائز
  • ہر سمبل کی فروخت کی اوپن پو زیشن کا لاٹ سائز
  • ہرسمبل کے لئے آڈرز کی تعداد
  • اوسط قیمت خریداری برائے ہر سمبل ;
  • اوسط قیمت فروخت برائے ہر سمبل ;
  • ہر سمبل کا لا ٹ سائز
  • ہر سمبل کے لئے سواپ
  • ہر سمبل کے لئے کمیشن کے ساتھ نفع
  • خصوصی سمبل کا تعلق مختصر لاٹ سائز کی ذیادتی کے لئے ہو تا ہے۔اپ کا سائن تب استعمال ہو تا ہے جب خریداری کا لاٹ سائز بڑا ہو تاہے اور ڈاؤن کا سائن تب استعمال کیا جا تا ہے جب فروخت کیلئے لا سائز بڑا ہو تا ہے۔فلیگ تب استعمال کیا جا تا ہے جب خرید وفروخت کا حجم برابر ہو تاہے۔

میٹنگز میں آپ ٹائٹل ’ڈیل انفارمیشن کا رنگ ظاہر ہو تا ہے۔نفع کو سبز رنگ سے اور نقصان کو سرخ رنگ سے ظاہر کیا جا تا ہے اور اگر نفع بمعہ کمیشن صفر کے برابر ہو تو اس کو گرے (سلیٹی ) رنگ سے ظاہر کیا جا تاہے۔

ذیل میں دی گئی ایک تصویرانڈیکیٹر کو سمجھانے کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔انسٹا فاریکس ایم ٹی دیسک تاجروں کے لئے ایک انتہائی اہم ذریعہ ہے۔انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ سے اسے ابھی ڈاون لو ڈ کریں۔ ڈاؤن لو ڈ.

تصویر کو بڑا کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback