empty
 
 
جغرافیہ اور انسٹا فاریکس

جغرافیہ اور انسٹا فاریکس

انسٹا فاریکس کا دنیا بھر میں رابطہ دفاتر کا ایک وسیع نیٹ موجود ہے اور انسٹا فاریکس باقاعدگی سے بین الاقوامی مقابلہ جات اور میلوں میں شرکت کرتا ہے۔ذیل میں آپ اسی موضوع پر ایک مختصر فلمی دستادیزات دیکھ سکتے ہیں۔یہ پیشکش انسٹا فاریکس ٹی وی ٹیم کی جانب سے ہے۔یہاں مختلف ممالک کی ثقافت کا بھی مشاہدہ کر سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ معاشی سرگرمیوں کابھی مشاہدہ کر سکتے ہیں۔یہ تمام معلومات انسٹا فاریکس ٹی وی ٹیم کی جانب سے باقاعدہ پیش کی جا تی ہیں۔
ملائشیا
انسٹا فاریکس نے ایک اصل شاندار کار کی قرعہ اندازی کا احتمام کیا ۔ناظری بن زینوری اس کو جانتے ہیں۔انہو ں نے انسٹافاریکس کے ساتھ ایک اکاؤنٹ کھولا کا جیتی کار۔یہ ایک نئی سپورٹس کار لوٹس ایلسی کے فاتح قرار پائے۔
چیک ری پبلک
ریلے ٹیم کا ہر لمحہ اور دن ان کے لئے ایک کاروان ہے ان کے لئے مسلسل تیاری کاہوتا ہے۔مقابلہ ختم ہو چکا ہے اور اب وقت ہے اپنی غلطیوں سے سیکھنے کا اور تجزیہ کر نے کا کہ ہم کس طرح اپنی کو تاہیو ں کو دور کر سکتے ہیں۔
لندن
عالمی فنانس ایوارڈ کے لئے برطانوی جریدے عالمی معاش نے انسٹافاریکس کو بہترین بر وکر برائے ایشیا ء کے اعزاز سے نوازا۔یہ انسٹا فاریکس کے لئے مسلسل تیسرا اعزاز ہے۔اس شوکی جھلکیاں دیکھیں اور لند ن کا نظارہ کریں۔
دبئی
بلند وبالا عمارتوں کا ایک جال اور شاہراوں کا ایک جال نام ہے ایک عظیم والشان شہر دبئی کا جو کہ متحدہ عرب امارات کا ایک اہم انتظامی اور معاشی مرکز ہے۔انسٹا فاریکس نے اسی مرکز کے صارفین کی اسلامی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہو ئے سواپ فری اکاؤنٹ متعارف کروایا ہے
مزید یہ کہ یہ دنیا میں سونے کی تجارت کا ایک ہم مرکز بھی ہے۔مشہور سو نا بازار ایک ہزار سے دکانیں اپنے اندر سموئے ہے۔یہاں زیور ٹیکں فری ہے۔سونے کا شہر اپنی ہزاروں سالہ تاریخ کی بدولت ایک اہم تجارتی مرکزہے۔
ابوظہبی
متحدہ عرب امارات سے مراد وہ علاقہ لیا جاتا ہے کہ جہاں کو ئی بھی ناممکن خیال نہیں کی جاتی اور خصوصا اس کا مرکز ابوظہبی تو تخیلات کا مرکز جانا جا تاہے۔یہاں مو جو د اعلی شان عمارات اپنی مثال آپ ہیں ان کو دیکھتے ہو ئے یہ گمان کرنا بھی مشکل لگتا ہے کہ یہاں نصف صدی پہلے یہاں کے کسی فرد کو بجلی اور پانی کی لائنوں کا کو ئی تصور نہیں تھا۔آج تیل کی بلند قیمتوں نے یہاں کی معاشی صورتحال یکسر تبدیل کر دی ہے۔آج ابو ظہبی ایک اہم معاشی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔دوہزار گیارہ میں اسی زمین پر انسٹا فاریکس نے بہترین رٹیل بروکر کااعزاز جیتا تھا
جنوبی امریکہ میں ڈکار ریلی برائے دوہزار بارہ
انسٹا فاریکس ٹی وی ٹیم نے ایگوزا فال کا دورہ کیا اور ساتھ ہی ساتھ مشہور برڈپارک کا بھی دورہ کیا ۔انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا آفیشل سپانسر تھا ۔جنہوں نے ڈکارریلی میں حصہ لیا۔آئیے ہمارے ساتھ قدرتی مناظر کا لطف اٹھائیں۔اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہو گا کہ کیوں ایگوزا فال کو دنیا کا عجوبہ کہا جاتا ہے۔
دوہزار بارہ کی ڈکار ریلی کے دوران ریوڈی جانیریو کی فلم
ڈکار ریلی دوہزار کے دوران انسٹا فاریکس نے برازیل کے دورہ کا فیصلہ کیا اور خصوصی طور پر ریوڈی جانیریو جو کہ لاطینی امریکہ کا ایک اہم کاروباری مرکزہے۔یہاں انسٹا فاریکس کا ایک رابطہ دفتر بھی ہے۔یہ موقع نئے سال کی آمد کا موقع بھی تھا جو کہ کمپنی کے دفتر کی جانب سے برازیلین اقدار کے مطاق منایا گیا ۔وہ ساحل پر سفید پھول پھینکتے ہیں ۔جس کامطلب آنے والے سال کی کامیابی سے لیا جاتاہے۔
ماسکو
ایکس ایشیاء میں حصہ لیا جس میں اس نے اپنی فانشل سہولیات کو جہاں متعارف کروایا وہاں اس نے مس انسٹا ایشیاء کے فاتح کو انعام بھی دیا – اس کے علاوہ شرکاء کے مابین اہم انعامات کی قرعہ انداز بھی کی گئی – اس دوران انسٹا فاریکس کے سئنیر بزنس ڈیولپمنٹ مینجر نے اسنتا فاریکس ٹی کو ایک انٹرویوو بھی دیا جس میں کمپنی کے روس میں کاروبار کے حوالے سے بتایا گیا
سپین
انسٹا فاریک کمپنی کی سفیر ائی لوونا کروسٹا کامیابی کے ساتھ سپین کی باسکٹ بال ٹیم آئیونڈا کے ساتھ کھیل رہی ہیں – انہوں نے انسٹا فاریکس ٹی وی کی ٹیم کو سالامانکا میں مدعو کیا تاکہ سپین کی چیمپین شپ کا فائنل مقابلہ دیکھ سکیں – مزید یہ کہ باسٹک بال کی گیم جو کہ آئی لونا نے جیت لی تھی کہ علاوہ سلامانکا کے تارِیخی مقامات کا دورہ کیا جن میں یورپین یونیورسٹی بھی شامل ہے جہاں کرونٹس ، کادرین اور لوپ دی ویگا جیسے عظیم لوگ پڑھتے تھے – انسٹا فاریکس ٹی وی ٹیم کے نے سپین کی تنظیم نو کے محلات اور چرچوں کا بھی دورہ کیا
کوالمپور – ملائشیاء کا معاشی مرکز
آج بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس کے دُنیا بھر مین 200 سے ذائد رابطہ دفاتر ہیں جس میں سے ایک کوالالمپور ملائشیاء میں ہے جو کہ ملائشیاء کا دالخلافہ ہے – کمپنی کا شاندار دفتر دنیا کے معروف 450 میٹر بلند جڑواں ٹاوورز پیٹرو ناس کی چالیسوں منزل پر واقع ہے – یہ ٹاورر ملائشیاء کا ایک اہم تجارتی اور ثقافتی مرکز ہے آپ انسٹا فاریکس ٹیم کے دورہ کے حوالے سے رپورٹ دیکھ سکتے ہیں
سنگاپور
سنگاپور ایک ایساء شہر ہے کہ جس کی معیشت اپنے عروج اور معاشی نظام اپنی بلندیوں کو چھوتا ہوا دیکھائی دیتا ہے جس کی وجہ اس کا کامیاب لیگل ٹیکس سسٹم اور دنیاء کی سب سے بڑی جی ڈی پی کا ہونا ہے – یہ ان بہت سی وجوہات میں سے ایک وجہ ہے کہ یہ جنوب مشرقی ایشیاء کا ایک شاندار معاشی مرکز ہونے کی وجہ سے یہ وہ بہترین جگہ ہے کہ جہاں کامیاب معاشی میٹنگز کا انعقاد کیا جاسکتا ہے – سنگاپور فنانس اور انویسٹمنٹ ایکسپو 2012 کی پرزنٹیشن اور سنگاپور کی کامیابی کے کلیہ کے حوالے سے تحقیق انسٹا فاریکس گروپ ٹی کو اس اہم تجارتی مرکز کی جانب کھینچ لائی
کیوو
جدید کیوو یوکرائن کا اہم تنظیمی ، ثقافتی اور معاشی مرکز ہے یہ یورپ کے بڑی شہروں میں سے ایک ہے جو کہ ایک معاشی حب کی خصوصیات رکھتا ہے تقریبا 250 بین الاقوامی اور مقامی بنک یوکرائن میں کام کررہے ہین جن میں 100 کیو کے شہر میں کام کررہے ہیں اس کے علاوہ بہت سی انشورنش کمپنیاں ، کنسلٹنگ اور کلیرنگ فرمز ، سٹاک ایکسینج اور انسویسٹمٹ فنڈز اس شہر میں کام کررہے ہیں – کیو شو ایف ایکس ورلڈ نامی پروگرام کے انعقاد کا ایک اہم مرکز ہے – سال 2012 میں انسٹا فاریکس کمپنی شو ایف ایکس ورلڈ کا اہم حصہ رہا تھا
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback