سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

انسٹا فاریکس ۔نیا مائیکرو فاریکس لیڈر ؟

بہت سے سینٹرز کے نمائندے اپنے انٹر ویو دینا چاھتے تھے۔لیکن صرف دو یا تین سوالات کے بعد ہی انہوں نے راہ فرار اختیار کرنے میں ہی غنیمت جانی۔میں آپ کا تعارف اس فرد سے کروانا چاھتا ہوں جس نے بڑی بہادری سے ان سوالات کے جواب دئیے۔ ".

ایک موقر جریدے سٹاک کیڈر کے مطابق انسٹا فاریکس ایک ابھرتی ہو ئی اور ترقی کی منازل طے کرتی ہو ئی کمپنی ہے۔نہ صرف یہ کہ روس میں بلکہ پو ری دنیا میں ۔آج ہم اس بات کو دیکھیں گے کہ فاریکس مارکیٹ میں کا م کے گر کیا ہیں اور اس مقصد کے لئے ہمارے پاس موجود ہیں جناب ڈمٹری سواچنکو انسٹا فاریکس کی جانب سے۔

فاریکس ایک کیسینو ہے اور ایم ٹی 4 اس کی ایک نئی قسم ہے؟

J: کا مکرنے والے سنٹرز کی تعداد 10ہو گئی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔عام طو ر پر یہ خیال کیا جاتا ہے یہ سنٹر ز کچھ کاروباری افراد مل کر بناتے ہیں اور ایم ٹی 4کو اس لئے بنایاگیاکہ نقصان نہ ہو نے کے برابر ہو ۔اور تاجروں سے رقم اس نظریے کے تحت وصول کی جائے کہ ان میں ہی تقسیم کی جائے۔اس سارے عمل میں 97% تاجر اپنی رقم گوا بیٹھتے ہیں اور صرف 3% ہی مکمل کام کرتے ہیں۔اور جن کو نفع ہو تاہے وہ اس کو نکلوا نہیں سکتے۔

انسٹا فاریکس: یہ بات کسی حد تک درست ہے ۔در اصل روس میں دوسرے ممالک میں موجود کمپنیاں اس سکیم کے تحت آتی ہیں۔ہر فاریکس تاجر کا اس پر خاص دھیان ہو نا چاھیے۔

:ایک تاجر جس طرح آسانی سے بکٹ شاپ کی پہچان کر سکتا ہے؟

انسٹا فاریکس: اس مقصد کے لئے انٹر نیٹ بہت سود مند ہو تا ہے۔جس کی مدد سے آپ اپنے مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔جو کہ آپ کو یہ بتائے گا کہ کس طرح اور کتنی سرمایہ کاری کی جا ئے اور کس طر ح اور کس جگہ کی جائے۔

: چلیں ایک مثا ل لیتے ہیں کہ میں نے 1000$ ڈالر سے اپنا اکاؤنٹ کھلوایا اور اس پر نفع بھی حاصل کیا تو ان میری رقم کا کیا بنے گا؟

انسٹا فاریکس وہ گا کچھ بھی نہیں بس آپ کو ایک نئے تجربے کے ساتھ تجارت کا موقع ملے گا اور ترقی کے امکانات میں اضافہ ہو گا۔

J: انسٹا فاریکس نے اتنی بڑی رقم سے انعامی سکیم کیو ں شروع کی۔اس کے مقاصد کیا ہیں؟

انسٹا فاریکس:تاجروں کے لئے سب سے ذیادہ مقا بلے منعقد کر نے والی کمپنی۔اس کی کل انعامی رقم 300ہزار ڈالر بنتی ہے ۔ انسٹا فاریکس نے یہ فیصلہ کیا کہ تربیت کہ لئے 33000 ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے تاکہ ذیاد ہ سے ذیادہ کامیاب تاجرفاریکس مارکیٹ میں کام کرسکیں۔ہم انسٹافاریکس کی کامیابی کے خواھش مند ہیں اور اس بات پر اظہار مسرت کرتے ہیں کہ اس چھوٹے سے دورانیے میں روس کی ایک کمپنی نے عالمی مارکیٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔

J: کلانن گارڈکی ابھرتی ہوئی فاریکس کمپنی جو کہ ایشیاء کی 2009 میں اول ترین کمپنی قرار پائی۔اور مارکیٹ میں موجودہ دوسری یورپی اور امریکی کمپنیوں کیلئے ایک اعلی مقابل ہے۔

انسٹا فاریکسماسٹر فاریکس ۔وی اکیڈمی کے فیصلے جو کے انٹسا فاریکس کے حق میں کیا گیا کی اصل وجہ اس کے اصولوں کا دوسری فاریکس کمپنیوں کیاصولوں سے مختلف ہو نا ہے۔
یہ کو ئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ دنیا کی دوسری کمپنیا ں اپنے کسٹمرز کو کسی قسم کی حفاظت فراہم نہیں کر تیں۔ایک مشاہدے کے مطابق 97% لوگ سٹاک ایکسینج میں اپنا سرمایہ کھو دیتے ہیں جبکہ صرف تین فیصد لو گ معاشی خوش حالی حاصل کرتے ہیں۔

:بکٹ شاپ کی طرف سے بہترین یجارتی نظام پر پابندیوں کی شرائط کے باوجود انسٹا فاریکس نے یہ فیصلہ کیا کہ تربیت کہ لئے 33000 ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے تاکہ ذیاد ہ سے ذیادہ کامیاب تاجرفاریکس مارکیٹ میں کام کرسکیں۔

انسٹا فاریکسیہی صورتحال روسی فاریکس مارکیٹ میں بھی رہی یہاں تک کہ ماسٹر فاریکس ۔وی نے آگاہی کا ایک سلسلہ شروع کیا۔اس کا پہلا کام 2006 کے موسم گرما میں شروع کیاگیا۔اور پھر تین تربیت یافتہ افراد نے اپنے طور پر کام شروع کیا اور اس مقصد کے حصول کے لئے سرمایہ کاری بھی کی گئی۔لیکن آج بھی بہت سی بڑی کمپنیوں نے اپنے تاجروں کو اس سے منع کیا ہو ا ہے۔
اس جریدے کی رائے میں انسٹا فاریکس کا شمار نہ صرف روس بلکہ دنیا کی ابھرتی ہو ئی فاریکس کمپنیوں میں ہو تاہے۔
آج جب ہر طرف ایک معاشی بھونچال ہے توہر طرف ایک بے ہنگم مقابلہ دیکھائی دے رہا ہے۔اور ایک ہی لگن دیکھائی دے رہی ہے کہ مارکیٹ میں کس طرح داخل ہو ا جائے اور مستحکم رہا جائے۔لیکن بہرحال ہر کوئی تو اپنی خواھشات کی تکمیل نہیں پاتا۔ایک نیا کھلاڑی انسٹا فاریکس نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے کہ اس نے اپنا آپ مارکیٹ لیڈر کے طور پر منوایا ہے۔اس کامیابی کے لئے انہوں نے صرف 24 مہینے ہی صرف کئے ۔ جو کہ کسی نئے آنے والے کے لئے یقیناًبہت قلیل عرصہ ہے۔

: شکریہ ! آپ نے قیمتی وقت دیا اور اتنی اہم معلومات ہم تک پہنچائی

انسٹا فاریکس: شکریہ ۔کمپنی کا مقصد یہ ہے کہ سیکھا اور سیکھایا جائے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لو گ اس کام کے ذریعے تجارت کر سکیں

(جریدہ سٹا ک لیڈر (اکتوبر 2009)
واپسی