empty
 
 

یوکرائن کپ گرینڈ مکس کپ ۔دوسرے مرحلے کے نتائج

یوکرائن کپ گرینڈ مکس کپ کادوسرے مرحلہ سیواسٹوپول میں دس جون کو منعقد ہو ا۔اس مقابلہ کا انعقاد کھاراشو کمپلیکس میں کیا گیا ۔یہا ں کے پر فضاء ماحو ل نے یقینی طور پر کھلاڑیوں کو محظوظ کیا ہو گا۔نوے فیصد مقابلوں نے نتائج ان کے اختتام سے پہلے ہی حا صل ہو گئے تھے۔یہ مقابلہ جات ہر اعتبار سے عالمی معیار کے تھے۔

منگسٹ دوہزار گیارہ
ستر کلو گرام مقابلہ کے نتائج
ویلادسلیو پارب چنکو بمقابلہ ہرکیوآندری مٹروفانوو ٹیم پریس وٹ
فاتح ولادسلیوپروبچکنو روانڈنمبر 1:1.30ٹرائنگل چوک

77کلوگرام کلاس میں ریٹنگ فائٹ
ایوان زگیوباؤنگا بمقابلہ کومسولسک لیاٹی فوو فائٹ زون
فاتح ریناٹ لیاٹیفوو راونڈ نمبر 3:5.00 بذریعہ متفقہ فیصلہ .

77 کلو گرام کلاس
ایلگزینڈر نکیشنکو بمقابلہ سکورپین کھرسن میکسم کرولیکو پروفی سپورٹ پروموشن
فاتح Aایلگزینڈر نکیشنکو بذریعہ ٹیکے او روانڈ نمبر 1:0.45

یو کرائن گرینڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے مقابلہ برائے 2011

ستر کلو گرام وزنی کلاس میں
میکسم ایوسیو بمقابلہ منگسٹ ویلادامیر پیولنکو پیٹرایاٹ
فاتح میسکم بذریعہ ٹی کے او روانڈ نمبر 1:3.30

آرٹم بوئے کو فائٹ زون بمقابلہ پارب چنکو دوبرو
فاتح ڈمیٹری بذریعہ چوک ہو لڈ راونڈ نمبر 2:2.20

ستتر کلو گرام کلاس میں
ایلگزے ویلی واکن (پٹریاٹ بمقابلہ) یاررو زلیو پروفی سپورٹس پروموشن
فاتح جارو سلیو فرانچکبذریعہ ٹیکے او راونڈ نمبر 1:2.55

چوراسی کلو گرام کی کلاس میں
رومن برناڈسکے ٹرناڈو سمففرپول بمقابلہٹراس پک ہوم وک پروٹیم پریسوٹ
فاتح ٹراس پکہون وک بذریعہ آرم بیٹ رواؤنڈ نمبر 1:2.20

میکسم شیوٹ راؤنڈ نمبر 2:5.00 بذریعہ متفقہ فیصلہ ویلادامیر اولسکیوچک رئیل فائٹ پروموشن
فاتح میکسم شیوٹ راؤنڈ نمبر 2:5.00 بذریعہ متفقہ فیصلہ

ترانوئے کلوگرام کلاس میں
یوری گوربنکو ٹرناڈو سمفرپولپاؤل سنی گر فائٹ زون
فاتح پاؤل سنی گر راؤنڈ نمبر 3:5.00بذریعہ متفقہ فیصلہ

ڈمی ٹرے بلگاک رئیل فاٹنگ پروموشن بمقابلہ وانو آراکلیان منگسٹ اوڈیسا
فاتح ڈمی ٹرے بلگاک راونڈ نمبر 1:0.15 بذریعہ چوک ہو لڈ

ترانوئے کلوگرام سے ذائد کلاس میں
ایوان زازلیاک پرو ٹیم پریسوٹ بمقابلہ آندرے پولش چک منگسٹ اوڈیسا
فاتح آندرے راونڈ نمبر 1:0.35میں بذریعہ آرم بیٹ

ایوگنے کوراکن فائٹ زون سی ایس پی بمقابلہایونگے گروانوو پٹریاٹ
فاتح ایوگنے کوراکن روانڈ نمبر 0.48 بذریعہ چوک ہولڈ

ترانوے کلو گرام سے ذائد کی کلاس
ولادامیر لائے سسچک رئیل فائٹ پروموشن بمقابلہ ایوگنے ڈنسچکوو بلووا
فاتح ایونگے راونڈ نمبر 1:1.48 میں بذریعہ ٹی کے او

ہم آپ کو یہ یاد دلاتے جائیں کہ یوکرائن کپ کا پہلا مرحلہ پندرہ اپریل کو سمفروپول میں منعقد ہو ا تھا۔نہایت سنسی خیز مقابلہ جا ت کہ بعد پہلے سیمی فائنل کے لئے کھلاڑیوں کا انتحاب ہو ا تھا۔تقریبا تمام سیمی فائنل مقابلہ جات کیلئے مقابلہ جات کے انعقاد کا اعلان ہو چکا تھا۔


ستر کلو گرام کلاس کے لئے
انڈریو پریزیک ٹرناڈو بمقابلہ میکسم ایوسو منگسٹ میکسم ایوسو منگسٹ
ڈمٹرے دوبرو بمقابلہ ٹراس ساپا پرو ٹیم

ستتر کلو گرام کلاس کیلئے
ایلگزینڈر ٹراس ساپا ایاروسلاو پروفی سپورٹس
سرگے چریلوو دوبرو منگسٹ بمقابلہ لیوو۔فاتح (Lviv) match winner

چوراسی کلو گرام
ویلادامیر پٹریاٹ بمقابلہ ٹاراس پروٹیم
یوری دوبرہ بمقابلہ میکسم پروفی سپورٹس

ترانوے کلوگرام
پال سنیگر فائٹ زون بمقابلہڈمیٹرے لیوو
سلیوسارچک پروٹیم دوبرو پٹریاٹ

ترانوے سے ذائد
ویکٹر پروفی سپورٹس بمقابلہ اندرے منگسٹ
ایوگنے پٹریاٹ لیوو فاتح

آپ جلد ہی ہماری ویب سائٹ پر اس یوکرائن کپ کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ سکیں گے

واپس
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback