empty
 
 

ٹرناڈو فائٹ کلب ۔کریماکے کھیلوں کے ماتھے کا تا ج ہے۔

کریما یوکرائن کا ایک خصوصی شہر ہے۔جس کے اپنے کچھ خاص رسم و رواج ہیں جو کہ خود ایک خا ص شناخت کے حامل ہیں ۔اگر چہ یہ خطہ اپنے سائز کے اعتبار سے ایک چھوٹا سا خطہ لیالیکن یہ کھیل کے میدان میں بہت آگے نکل چکا ہے ۔اس کے پاس بہت سے انعام یا فتہ کھلاڑی ہیں حتی کہ اولمپین بھی اس کے سر کا تاج ہیں ۔نومبر میں یہاں کے ایک کلب نے نومبر 2009 سمفرپول میں گرینڈ مکس فائٹ 2009 کے ایک ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا تھا۔جس نے وہاں کھیل کو ایک اہم مقام دیا ۔

جریدہ منگسٹ مارچ 2010

دوسرے گرینڈ مکس فائٹ کے انعقاد میں کچھ ذیادہ وقت نہیں گزرا اور ہی اپریل 2010 میں منعقد ہو ا تھا اور بہت سے افراد کی تو جہ کا مرکز بنا تھا ۔جو کہ یقینی طو ر پر ایک کامیا بی تھی ۔ خصوصا گرمیوں میں اس کا کامیا ب انعقاد کسی طو ر پر بھی کسی بڑی کا میا بی سے کم نہیں تھا ۔اس مقابلے کے دیکھنے والوں میں ای آئی ایس ممالک کے سیاح بھی شامل تھے اس کے علا وہ جرمنی ۔بیلجیم۔فن لینڈ کی بھی کثیر عوام کے ان مقابلہ جا ت کو دیکھا ۔ایک اندازے کے مطابق تقریبا 5000 افراد نے ان مقابلہ جا ت کو دیکھا ۔

15 اپریل کو سمفرپول میں مقابلو ں کا پہلا مر حلہ منعقد ہو ا ۔یہا ں کے شاندار انتظامات کے شائقن کو خوش آمدید کہا۔مقامی افراد کے علاوہ بہت سے دوسرے ممالک کے افرا د بھی ان مقابلہ جا ت کو دیکھنے کے لئے تشریف لائے تھے۔شام سات بجے کے قریب ان مقابلہ جا ت کا آغاذ ہو ا او ر ہال دیکھتے ہی دیکھتے شائقین سے بھرنے لگا ۔یہ مقابلہ جات اپنی ایک خاص انفرادیت رکھتے ہیں جس میں یہاں ہو نے والے انتظامات یقینی طور پر چار چاند لگاتے ہیں ۔

دنیا بھر کے میڈیا نے انسٹا فاریکس کے مقابلہ ٹوڑناڈو انسٹا فاریکس کو کوریج دی جس کی کچھ تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے ۔آج کل اس قسم کی فائٹ کھیل کی دنیا میں اپنا ایک خاص مقام رکھتی ہے اور میڈیا اس جانب خصوصی تو جہ دیتا ہے۔جس میں انسٹا فاریکس ٹر ناڈو کلب اہمیت کا حامل ہے۔

دنیا بھر کے میڈیا نے انسٹا فاریکس کے مقابلہ ٹوڑناڈو انسٹا فاریکس کو کوریج دی جس کی کچھ تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے ۔آج کل اس قسم کی فائٹ کھیل کی دنیا میں اپنا ایک خاص مقام رکھتی ہے

دوسرے گرینڈ مکس فائٹ کے انعقاد میں کچھ ذیادہ وقت نہیں گزرا اور ہی اپریل 2010 میں منعقد ہو ا تھا اور بہت سے افراد کی تو جہ کا مرکز بنا تھا ۔جو کہ یقینی طو ر پر ایک کامیا بی تھی ۔

۔اس مقابلے کے دیکھنے والوں میں ای آئی ایس ممالک کے سیاح بھی شامل تھے اس کے علا وہ جرمنی ۔بیلجیم۔فن لینڈ کی بھی کثیر عوام کے ان مقابلہ جا ت کو دیکھا ۔ایک اندازے کے مطابق تقریبا 5000 افراد نے ان مقابلہ جا ت کو دیکھا

دنیا بھر کے میڈیا نے انسٹا فاریکس کے مقابلہ ٹوڑناڈو انسٹا فاریکس کو کوریج دی جس کی کچھ تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے ۔آج کل اس قسم کی فائٹ کھیل کی دنیا میں اپنا ایک خاص مقام رکھتی ہے اور میڈیا اس جانب خصوصی تو جہ دیتا ہے۔جس میں انسٹا فاریکس ٹر ناڈو کلب اہمیت کا حامل ہے۔

۔یہ مقابلہ جات اپنی ایک خاص انفرادیت رکھتے ہیں جس میں یہاں ہو نے والے انتظامات یقینی طور پر چار چاند لگاتے ہیں

ٹرناڈو فائٹ کلب۔کریمی سپورٹس کے سر کا تاج

واپس
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback