سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

اس سے مراد اوپن کی گئی خرید اور فروخت کی ڈیلز کے جحم اور انٹری پوائنٹ کی بنیاد پر کرنسی پئیر کی قیمت کیا ہے

ایک اوسط انٹری پوائنٹ کا انڈیکٹر تاجروں کی جانب کے مارکیٹ میں لی گئی پوزیشنز کی کل تعداد کو ظآہر کرتا ہے – ایک اوسط انٹری پوائنٹ کا براہ راست تعلق خرید یا فروخت سے نہیں ہوتا بلکہ اس کا تعلق موجودہ قلیل مدتی اور طویل مدتی پوزیشنز کی تعداد سے ہوتا ہے

اگر ویلیو / قدر اوسط ایوریج پوائنٹ سے نسبتا قریب ہو تو اس کا مطلب متعلقہ کرنسی پئیر میں رجحان کا کمزور ہونا ہوتا ہے اور اس کا مطلب سائیڈ وے مووز کی موجودگی ہوتا ہے – اگر یہ ویلیو / قدر پوائنٹ سے دور ہوتو اس کا مطلب مضبوط ہوتا رجحان ہے- اگر ویلیو ایوریج پوزیشن سے دور ہوگی تو یہ اس کا مطلب رجحان کا مضبوطی ہوتا ہے

رجحان کی تبدیلی کے لئے درج ذیل صورت درست ہوگی: رجحان کی موجودہ سمت کے برخلاف کرنسی پئیر کی قیمت کو ایوریج پوزیشن کو عبور کرنا ہوگا

- اگر رجحان اوپر جارہا ہوتو اس تبدیلی کا اظہار کرنسی پئیر کی قیمت ایوریج پوائنٹ کو اوپر سے نیچے کراس کرتے ہوئے ظاہر کرے گی If the trend is going up, the reverse is indicated by a currency pair price crossing an average entry point line from top downwards;
- اگر رجحان نیچے جارہا ہوتو اس تبدیلی کا اظہار کرنسی پئیر کی قیمت ایوریج پوائنٹ کو اوپر سے اوپر کی جانب کراس کرتے ہوئے ظاہر کرے گی

انسٹا فاریکس میٹا ٹریڈر ٹرمینل میں یہ شماریات ایکس ایکس وائے وائے وائے وائے وائے وائے وائے صورت میں ظاہر کئے جاتے ہیں – جبکہ ایکس ایکس کا درج ذیل مطالب ہیں

یورو یو ایس ڈ ی کے لئے ای یو
جی بی پی یو ایس ڈی ایکس ایکس کے لئے جی یو
یوایس ڈی سی ایچ ایف کے لئے یو سی
یو ایس ڈی جے پی وائے کے لئے یو جے
یو ایس ڈی سی اے ڈی کے لئے یو ڈی
یورو سی ایچ ایف کے لئے ای سی
یورو جے پی وائے کے لئے ای جے
جی بی پی سی ایچ ایف کے لئے جی سی
جی بی پی جے پی وائے کے لئے جی جے

سمبل دیکھنے کے لئے میٹا ٹریڈر میں مارکیٹ واچ کے بٹن پر رائٹ کلک کریں انسٹا فاریکس کی جانب سے تجارتی پلیٹ فارم میٹا ٹریڈر 4 , اور ڈراپ ڈاون مینو سے شو آل پر کلک کریں