empty
 
 

کسی کرنسی پئیر میں حجم کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ پوری مارکیٹ میں سرمایہ کا کیا کونسا حجم اس کرنسی پئیر میں موجود ہے- کسی کرنسی پئیر میں پوزشینز کے حجم کا انڈیکٹر یہ جاننے میں مدد فراہم کرتا ہے کہ بلز اور بئیرز یعنی خریداروں اور بیچنے والوں کی جانب سے سرمایہ کاروں کی جانب سے کل کتنی سرمایہ کاری کی گئی ہے مثلا: مارکیٹ کا کل حجم- کرنسی پئیر میں پوزیشنز کا حجم کا موزانہ اگر ٹریڈز کی تعداد کے انڈیکٹر سے کیا جائے تو یہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ فاریکس سرمایہ کار کس حد تک اس کرنسی پئیر میں لگاو رکھتے ہیں

اس انڈیکٹر کا ایک اہم فائدہ یہ ہے کہ اصل حجم کے حوالے سے معلومات حاصل کی جاسکتی ہے جس کا ٹریڈز کی تعداد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا کیونکہ مارکیٹ پر 100 لاٹ کے حجم کا اثر 1 لاٹ کی 5 ڈیلز سے ذیادہ ہوتا ہے

کرنسی پئیر کے حجم میں ایک اہم اضافہ اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ نئے رجحان کے امکانات بڑھ رہے ہیں حجم کا کم ہونا اس میں سرمایہ کاروں کے کم لگاو کا اظہار ہوتا ہے اور ایک بڑی ممکنہ سائیڈ وے موو کو ظآہر کرتی ہے

انسٹا فاریکس میٹا ٹریڈر ٹرمینل میں یہ شماریات ایکس ایکس وائے وائے وائے وائے وائے وائے وائے صورت میں ظاہر کئے جاتے ہیں – جبکہ ایکس ایکس کا درج ذیل مطالب ہیں

یورو یو ایس ڈ ی کے لئے ای یو
جی بی پی یو ایس ڈی ایکس ایکس کے لئے جی یو
یوایس ڈی سی ایچ ایف کے لئے یو سی
یو ایس ڈی جے پی وائے کے لئے یو جے
یو ایس ڈی سی اے ڈی کے لئے یو ڈی
یورو سی ایچ ایف کے لئے ای سی
یورو جے پی وائے کے لئے ای جے
جی بی پی سی ایچ ایف کے لئے جی سی
جی بی پی جے پی وائے کے لئے جی جے

سمبل دیکھنے کے لئے میٹا ٹریڈر میں مارکیٹ واچ کے بٹن پر رائٹ کلک کریں انسٹا فاریکس کی جانب سے تجارتی پلیٹ فارم میٹا ٹریڈر 4 , اور ڈراپ ڈاون مینو سے شو آل پر کلک کریں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback