سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

یورو ، یو ایس ڈی ، ربل اکاونٹس

امریکی ڈالر کے ایکسینج ریٹ میں کمی کی وجہ سے آپ کی رقم کو درکار خطرہ سے بچاو کے لئے آپ بہت سی دوسری کرنسیوں میں اکاونٹ کھول سکتے ہیں – امریکی ڈالر کے علاوہ اکاونٹ کرنسی کی قدر میں اضافہ کے سبب اوپر جاسکتے ہیں

سواپ فری اکاونٹس

سواپ فری اکاونٹ اُن لوگوں کے لئے ہے کہ جو سواپ کو درست خیال نہیں کرتے یہ اکاونٹ ان لوگوں کے لئے بھی خصوصی طور پر تشکیل دیا گیا ہے کہ جو اپنے مذہبی عقائد کی وجہ سے سواپ کو درست خیال نہیں کرتے اسی وجہ سے اس کو اسلامی اکاونٹ بھی کہا جاتا ہے – اگر آپ سواپ فری اکاونٹ کا انتحاب کرتے ہیں تو باقی تمام سسٹم سٹینڈرڈ اور یوریکا اکاونٹ کے حوالے سے یکساں رہتا ہے

ہر دفعہ رقم جمع کروانے پر 55 فیصد کا فلوٹنگ بونس

انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو ہر دفعہ رقم جمع کروانے پر 55 فیصد بونس کی سہولت پیش کرتا ہے جو کہ ہردفعہ اپنے اکاونٹ میں حاصل کرسکتے ہیں – یہ سہولت اُن صارفین کے لئے ہے جو کہ ایک مخصوص بونس کی بجائے ہر دفعہ رقم جمع کروانے پر فلوٹنگ بونس حاصل کرنا چاھتے ہیں انسٹا فاریکس اپنے مقابلہ کے دوسرے بروکرز سے برخلاف لاتعداد بونس فراہم کرتا ہے جب کہ دوسرے محدود بونس فراہم کرتے ہیں بونس ایک خود کار طریقہ سے حاصل ہوتا ہے لہذا آپ اس کو کبھی بھی حاصل کرسکتے ہیں

پی اے ایم ایم سسٹم : سرمایہ کار اور تاجران

انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم نفع کے حصول کے لئے آپ کا ممد و معاون ہے قطع نظر اس بات کے کہ آپ تاجر ہیں یا سرمایہ کار – پی اے ایم ایم سسٹم سرمایہ کار کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ کامیاب تاجران کے ساتھ کام کرتے ہوئے کامیاب ہوسکیں – اُن کی ریٹنگ کلائنٹ کیبنٹ کے سیکشن پی اے ایم ایم سسٹم میں دستیاب ہے اور پی اے ایم ایم مانیٹرنگ فہرست بھی وہاں دستیاب ہے – پی اے ایم ایم سسٹم سرمایہ کاری کو آسان اور سبق رفتار کرتا ہے اور اس بات کی ضمانت فراہم کرتا ہے کہ وہ تاجر کی جانب سے نکلوائی نہ جاسکے پروفیشنل تاجران کے لئے پی اے ایم ایم سسٹم ایک بڑا ٹول ہے کہ وہ سرمایہ کاروں کو اپنی جانب راغب کرسکیں تاکہ وہ مانیٹرنگ لسٹ میں ان کی درجہ بندی دیکھتے ہوئے ان کے ساتھ سرمایہ کاری کرسیکیں مانٹرنگ لسٹ سرمایہ کار کی کارکردگی پیش کرتے ہوئے ایک ضامن کے طور پر کام کرتی ہے انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم میں ابھی شامل ہوں اور اپنے لئے مواقع دیکھیں

فاریکس ، میٹل ، سٹاک اور فیوچرز کا ملا کر کُل 300 تجارتی انسٹرومنٹس بنتے ہیں

انسٹا فاریکس کی جانب سے تجارتی انسٹرومنٹس کا یونیورسل سیٹ ہر اُس تاجر کے لئے اہمیت کا حامل ہے جو کہ کرنسی پئیرز کا وسیع یورٹفولیو ، فیورچرز اور شئیرز کو اپنی تجارت میں استعمال کرتے ہیں – انسٹا فاریکس تاجروں کو تمام ضروری تجارتی انسٹرومنٹس فراہم کرتا ہے تاکہ وہ اپنی تجارت میں وسعت اور کامیابی لا سکیں وہ مختلف تجارتی انسٹرومنٹس کا شامل کرتے ہوئے یا نکالتے ہوئے اپنی تجارتی حکمت عملی بنا سکتے ہیں اس فہرست میں 107 کرنسی پئیرز ، شئیرز کے لئے 88 سی ایف ڈیز ، سپاٹ گولڈ اور سلور ، 26 انسٹرومنٹس پر فیوثرز {دھات انرجی ، ایگرکرچل ، کمیوڈٹیز} اس کے علاوہ سٹاک انڈیسیز پر سی ایف ڈیز جیساء کہ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس ، ڈاو جونز صنعتی اوسط ، نیسڈیک کمپوزٹ ، ایف ٹی ایس ای 100 ، یورو نیکسٹ 100 ، ڈیکس 100 ، ننکی 225 ، ہانگ سنگ انڈیکس ، یو ایس ڈالر انڈیکس اور بِٹ کوائن شامل ہیں

سیگریگیٹڈ اکاونٹ

انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو ایک منفرد سہولیت پیش کرتا ہے یعنی سیگریگیٹڈ اکاونٹ اس قسم کے اکاونٹ میں آپ آپنی رقم کو کمپنی کے لین دین / کاروبار میں موجود رسک سے محفوظ کرسکتے ہیں اس اکاونٹ میں صارف کے اکاونٹ میں موجود رقم کمپنی کے مجموعی اکاونٹ سے الگ رکھی جاتی ہے

انسٹا فاریکس کی فاریکس کاپی سروسز

انسٹا فاریکس پیش کرتا ہے فاریکس کاپی سہولیات جو کہ ایک بے مثل اور جدید سہولت ہے یہ سہولت اس لئے پیش کی گئی ہے کہ کسی بھی کامیاب تاجر کی تجارتی حکمت عملی کی نقل ایک مخصوص انداز میں کی جاسکے – آپ کا اگر انسٹا فاریکس میں اکاونٹ ہے تو آپ فرایکس کاپی یوزر بنتے ہوئے یہ سہولت ابھی حاصل کرسکتے ہیں

انسٹا فاریکس کے صارفین کے لئے وی پی ایس ہو سٹنگ سرور

انسٹا فاریکس وی پی ایس ایک جدید سہولت جو کہ خاص طور پر انسٹا فاریکس صارفین کے لئے تیار کی گئی ہے جو کہ فاریکس میں کام کے لئے ایک بہترین ذریعہ ہے انسٹا فاریکس بہترین قیمت پر یہ سہولت فراہم کرتی ہے – مزید یہ کہ کمپنی کے تمام وی پی ایس ہوسٹگ سرورز میں پروسیسرز کی تعداد میں اضافہ کرتے ہوئے یہ سہولت ٹیکنیکی اعتبار سے مزید مضبوط کردی ہے وی پی ایس سروس کا آڈرز کرتے ہوئے صارفین کم قیمت پر تیز رفتار اور مضبوط سرورز حاصل کرسکتے ہیں