empty
 
 

اگر آٖ پ انفرادی حثیت سے فاریکس کی مارکیٹ میں کام کر نا چاھتے ہیں تو یہ کو رس آپ کے لئے ہی تشکیل دیا گیا ہے.

اس کورس کا مواد کچھ اس طرح سے ترتیب دیا گیا ہے کہ یہ آپ کو کام کرنا بھی سیکھاتا ہے اور اس کی بنیا د بھی بتاتا ہے۔اس کے پہلے سیشن میں آٖ پ ذیادہ سے ذیا دہ بنیادی معلومات حاصل کر سکتے ہیں

یہ کو رس آٖ پ کا مختلف تجارتی امور کے حوالے سے علم کو مضبوط اور مستحکم کر تا ہے۔ انسٹا فاریکس کمپنی یہ پروگرام آٖپ کو ذیادہ سے ذیادہ معلومات کے ذریعے ایک کامیا ب تاجر بننے میں مدد دے گا .

اس کو رس میں اندراج اور اس کے مضامین ذیل میں دئیے جا رہے ہیں :


واپس
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback