انسٹا فاریکس کے صارفین کے لئے وی پی ایس ہو سٹنگ سرور
انسٹا فاریکس اپنے صارفین کے لئے وی پی ایس ہوسٹنگ کی سہولت متعارف کر وا رہی ہے۔آج فاریکس کرنسی مارکیٹ کیں وی پی ایس ہوسٹنگ ایک کلیدی اہمیت کی حامل تصور ہو تی ہے۔یہ آپ کو ایک ڈیڈیکیٹڈ سرور تک رسائی فراہم کر تا ہے۔یہ تمام سہولیات سینٹ پیٹر ز برگ کے ڈیٹا سنٹر میں مو جود ہیں
انسٹافاریکس فاریکس مارکیٹ میں یہ سہولت نہایت مناسب دام میں فراہم کر تی ہے اور اس حوالے سے تین طرح کی سیٹنگ فراہم کی جاتی ہیں ۔ذیل میں دیئے گئے جدول میں ایک ماہ کے لئے وی پی ایس آپریشن کی قیمت دی جارہی ہے
کسٹمر کے اکاؤنٹ کا بیلنس
VPS 256
VPS 512
VPS 1024
کوئی بھی اکاؤنٹ بیلنس
10 USD
20 USD
40 USD
اکاؤنٹ کا اوور بیلنس 500 USD
7 USD
17 USD
37 USD
اکاؤنٹ کا اوور بیلنس 1000 USD
5 USD
15 USD
35 USD
اکاؤنٹ کا اوور بیلنس 3000 USD
3 USD
13 USD
33 USD
اکاؤنٹ کا اوور بیلنس 5000 USD
مفت میں
10 USD
30 USD
آپ کلائنٹ کیبنٹ میں سے اپنی پسند کے کسی بھی وی پی ایس سرور کے لئے درخواست دے سکتے ہیں ۔اس کی فیس کلائنٹ کے اکاؤنٹ میں سے چارج کی جائے گی ۔اس سرور کے حوالے سے تمام معلومات آپ کے کلائنٹ کیبنٹ میں مو جود ہو ں گی ۔
اس کے لئے لی گئی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں نکلوائی گئی رقم کے طور پر ظاہر ہو گی ۔اس ضمن میں ممکن ہے کسی متوقع بونس کی منسوحی واقع ہو جائے