شراکت دار کا کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ
  Symbol Bid Ask
EURUSD 1.3409 1.3412
GBPUSD 1.5668 1.5671
USDJPY 95.07 95.1
USDCHF 0.9183 0.9186
USDCAD 1.0212 1.0215
EURJPY 127.49 127.52
EURCHF 1.2315 1.2318
GBPJPY 148.91 148.98
GBPCHF 1.4388 1.4395
GOLD 1367.87 1368.47

آن لائن ہیلپ

یہاں کلک کر یں

How to become a user of InstaForex PAMM system?


 
انسٹا فاریکس پی ۔اے۔ایم۔ایم اکاؤنٹ سسٹم کے ممبر کس طرح بن سکتے ہیں؟
 
 

کیا آپ دوسرے تاجروں کی جانب سے انوستمنٹ کی درخواست موصول کرنا چاھتے ہیں یا انویسٹ کرنا چاھتے ہیں فاریکس مارکیٹ میں سے کسی کھیل میں؟ تو آپ کو صرف انسٹا فاریکس میں ایک اکاؤنٹ ہی چاھیے۔ہو سکتا ہے آپ کو دو مراحل عبور کرنے ہوں یا صرف ایک ہی۔

1

لائیو تجارتی اکاؤنٹ کی انسٹا فاریکس میں رجیسٹریشن کروانا ہو گی۔
جو کہ ذیل میں دیئے گئے لنک سے ہو سکتی ہے۔ http://www.instaforex.com/pk/open_live_account.php

2

تجارتی اکاؤنٹ حاصل کرنے کے بعد ۔۔۔کلائنٹ کیبنٹ میں جا ئیں اور پی ۔اے ۔ایم ۔ایم کو کلک کریں۔یہاں سے جس کے ساتھ کے تجارت کرنا چاھیں تو وہاں سے سلیکٹ کریں۔ آپ دو اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں ۔ ایک اس کے لئےپی اے ایم ایم سرمایہ کا ر, دوسرا اس کے لئے پی اے ایم ایم تاجر ), اپنی تمام معلومات دیں جو کہ تاجر اور انویسٹرز کے لئے موجود ہو ں گی۔

3

جونہی آپ کی رجشٹریشن ہوگی آپ فورا ہی ایک مکمل اکاؤنٹ ہو لڈر بن جا ئیں گے۔ پی اے ایم ایم ۔سسٹم آپ انویسٹمنٹ یا انویسٹمر میں سے کو ئی بھی آپشن لے سکتے ہیں۔ .

آپ کے پہلے سے موجود انویسٹر مانیٹرنگ سیکشن میں ظاہر ہو ں گے

ہزاروں تاجر آپ کی درخواست منظور کرنے کے لئے بے تاب ہو تے ہیں۔

انسٹا فاریکس پی۔اے۔ایم۔ایم سسٹم میں خوش آمدید !