العربية Azərbaycan Български 中文 Čeština English Français ქართული Deutsch Magyar हिन्दी Bahasa Indonesia ایرانی Italiano 日本語 한국어 Lietuvių Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Türkçe Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

InstaForex Client Area

  • Personal settings
  • Access to all InstaForex services
  • Detailed statistics and reports on trades
  • Full range of financial transactions
  • System of managing several accounts
  • Maximum data protection

InstaForex Partner Area

  • Full information on clients and commissions
  • Graphic statistics on accounts and clicks
  • Webmaster instruments
  • Ready-made web solutions and wide range of banners
  • High data protection level
  • Company's news, RSS feeds, and forex informers
Register account
Affiliate Program
cabinet icon

Another Lamborghini from InstaForex!Maybe it will be you who will take the keys!

Just make a deposit of at least $1,000 to your account!

Get the best trading conditions and attractive bonus offers! We have already given 6 legendary sports cars! But it does not stop there! The next Lamborghini Huracan of the latest generation may be yours!

InstaForex – invest in your victories!

Instant account opening

Get a letter of instructions
toolbar icon

Trading Platform

For mobile devices

For trading via browser

InstaForex Bonuses

InstaForex Bonuses
Make a deposit
Money withdrawal
pay icon

انسٹا فاریکس کمپنی کے صارفین کے لئے ایک شاندار موقع فراہم کر تا کہ وہ پی اے ایم ایم سسٹم کو استعمال کر ئے

پی اے ایم ایم سسٹم فاریکس مارکیٹ میں ایک مشترکہ سرمایہ کاری کا موقع فراہم کر تا ہے۔

پی اے ایم ایم (پرسنٹ ایج ایلوکیشن مینجمنٹ سسٹم) ایک فاریکس تجارتی نظام کا خصوصی سیٹ ہے جو کہ استعمال ہو تا traders to manage their own funds and joint capital of تاجروں کی جا نب سے (other traders). وہ تاجر جو کہ اپنا سرمایہ کسی دوسرے تاجر کے ساتھ مشترکہ ۔۔۔۔۔تجارت میں لگانا چاھتے ہیں ۔پی اے ایم ایم سسٹم تاجروں کو اس قابل کر تا ہے کہ وہ دوسرے تاجروں کی جانب سے سرمایہ کی درخواست قبول کر سکیں اور مشترکہ تجارت کو فروغ دے سکیں ۔

لہذا سرمایہ کار پی اے ایم ایم کو اضافی نفع حاصل کر نے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں

ہر قسم کی سرمایہ کاری اور لین دین کو انسٹا فاریکس کمپنی ایک خود کار طریقے سے نگرانی کر تی ہے۔جس سے رقم اور تمام لین دین کی حفاظت یقینی ہو تی ہے۔

پی اے ایم ایم سسٹم ایک اعتبار سے ٹر سٹ مینجمنٹ سسٹم ہے جہاں بروکر تمام تاجروں کے مابین مساوات کو ان کے حصے کے مطابق یقینی بناتا ہے۔تجارتی لین دین کے اختتام پر ہو نے والا نفع مساوی بقدر سرمایہ کاری سرمایہ کاروں میں تقسیم ہو تا ہے۔پی اے ایم ایم تاجر اپنے معائدہ کے اعتبار سے کمیشن حاصل کر تا ہے

پی اے ایم ایم سسٹم میں اکاؤنٹ کی تقسیم دو طرح سے ہو تی ہے۔تاجر اکاؤنٹ اور سرمایہ کار اکاؤنٹ پی اے ایم ایم سرمایہ کار اکاؤنٹ سے مراد رقم کا تاجر کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو نا ہے اور پی اے ایم ایم تاجر اکاؤنٹ سے مراد رقم کا سرمایہ کار کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو نا ہے اندراج آپ جتنے چاھیں اکاؤنٹز کا اندراج کر وا سکتے ہیں

سرمایہ کار کے لئے اس سسٹم کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اس میں نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے جس کا طریقہ ایک سے ذائد تاجروں کے ساتھ سرمایہ کاری ہے

پی اے ایم ایم تاجروں کے لئے انسٹا فاریکس کے ایک جدید سہولت یہ دی ہے کہ تاجر ایک ہی اکاؤنٹ میں مختلف سرمایہ کاروں کی رقم وصول کر سکتا ہے, اس سہولت کی مثال کسی اور کمپنی میں نہیں ملتی ۔ یہ انسٹا فاریکس کمپنی کا ہی خاصا ہےپی اے ایم ایم سسٹم آجکل تاجروں اور سرمایہ کاروں کے لئے ایک جدید سہولت ہے۔بہر حال اس سسٹم میں نکھار لانے کے لئے مزید کو شاں ہیں تا کہ آپ کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں

بغیر کسی خطرے اور سرمایہ کے ساتھ تجارت شروع کریے
نئے اسٹارٹ اپ بونس کے $1000 ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر