empty
 
 

جب تجارت کی جاتی ہے فاریکس پر , یہ جاننا بہت صروری ہے کہ رقم کو کب کہاں اور کس طرح استعمال کیا جائے کہ اگر نقصان ہو تا ہے کم از کم ہو اور ساری رقم صائع نہ ہو۔

یس مقصد کے حصو ل کے لئے کچھ خاص سرمائے کے استعمال کے طریقے ہو تے ہیں:

  • رقم کا استعمال. بہت سے تاجر تجارت کے دوران صرف اس چیز پر نظر رکھتے ہیں کہ کتنا سرمایہ لگ رہا ہے قطع نظر نفع و نقصان کے یہ ایک اچھی چیز ہے ۔لیکن اگر کسی نئے تاجر کو کچھ تجارتوں میں نقصان ہو جائے تو اس کا تو تمام سرمایہ ہاتھ سے نکل جائے گا۔

  • ایک سے ذائد معائدئے فاریکس مارکیٹ مختلف طریقو ں مختلف تجارتوں کے ذریعے آپ خاصا نفع کما سکتے ہیں۔ مثلا : یورو۔ڈالر اور یورو پاونڈ خصوصا جب قیمتیں صحیح سمت میں جا رہی ہو ں۔ لیکن نفع کے ساتھ ساتھ نقصان کا احتمال بھی ہوتا ہے

  • مخصوص شدہ رقم کسی اور ڈیل میں سرمایہ کاری کرتے ہو ئے تاجر اس بات کو مد نظر رکھتے ہیں کہ وہ کتنی رقم کا رسک لے سکتے ہیں

  • مخصوص سرمایہ پر شر ح سود یہ بھی سابقہ طریقے سے ملتا جلتاہے لیکن اس میں فرق یہ ہے کی اس میں سرمایہ کار شرح سود متعین کرتا ہے۔

  • نفع اور نقصان کے درمیان ربط.ربط۔۔۔اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ تمام تجزیات پر بھرپور نظر رکھیں اور یہ تب ہی ممکن ہے جب آپ نے بھرپور ٹرینگ لی ہو۔۔۔



ربط۔۔۔اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ تمام تجزیات پر بھرپور نظر رکھیں اور یہ تب ہی ممکن ہے جب آپ نے بھرپور ٹرینگ لی ہو۔۔۔فاریکس پر تجارت جہاں آپ کو تجارت کے مختلف گر ملتے ہیں تو ساتھ ہی ساتھ نفع بھی کما سکتے ہیں۔

أرٹیکل لسٹ کی طرف واپسی
اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback