چانسی ڈیپازٹ شرائط و ضوابط


I.عمومی شرائط
1. اس مقابلہ کا نام چانسی ڈیپازٹ ہے جو کہ اب سے مقابلہ کہلائے گا
2. یہ مقابلہ انسٹا فاریکس گروپ کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے جو کہ منتظیم کہلائے گا
3. یہ مقابلہ ماہانہ بنیادوں پر ہے جو کہ مقابلہ میں دورانیہ کہلائے گا
4. اس مقابلہ میں انعامی رقم ہر ماہ تبدیل ہوتی رہتی ہے

II. شرکاء
1. انسٹا فاریکس ہر وہ صارف کہ جس کی عمر 18 سال سے ذائد ہو اور وہ کمپنی میں لائیو تجارتی اکاونٹ رکھتا ہو اس مقابلہ میں حصہ لے سکتا ہے جو کہ حصہ لینے والا کہلائے گا
2. مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ  آپ کو انسٹا فاریکس لائیو اکاونٹ ری چارج ہوا ہو مقابلہ کے دورانیہ میں کم از کم 3000 یا اس سے ذائد کی رقم سے

III. فاتح کا تعین
1. ہرماہ فاتح کا تعین مقابلہ کے دوران ایک خود کار طریقہ سے کیا جائے گا

IV. نتائج کی اشاعت
1. مقابلہ ختم کے بعد 14 دن کے اندر اندر ضروری چھان بین کے بعد اس کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا

V. انعام کی وصولی
1. انعام کے حصول کے لئے آپ کو مقابلہ ختم کے 30 دن کے اندر اندر لائیو تجارتی اکاونٹ اوپن کرنا ہوگا اور اس کی تصدیق کروانا ہوگی
2. انعام کی رقم اکاونٹ سے نکلوائی نہیں جاسکتی البتہ اس پر بننے والا نفع بغیر کسی بندش کے نکلوایا جاسکتا ہے
3. تجارتی اکاونٹ سے جونہی رقم نکلوالنے کے لئے درخواست دیں گے اسی وقت تجارتی اکاونٹ سے رقم مہنا ہوجائے گی ماہرین اس بات کا اندازہ لگائیں گے کہ بیلنس اور فری مارجن کی رقم نکلوائی جانے والی رقم سے مطابقت رکھتے ہوں - اگرچہ ایساء نہیں پایا جاتا تو جو رقم نکلوائی جارہی ہوگی اور واپس آپ کے اکاونٹ میں جمع ہوجائے گی

VI. زبان
1. اس معائدہ کی موجودہ زبان انگریزی ہے
2. مقابلہ میں حصہ لینے والوں کی سہولت کے لئے منتظم اس کو ترجمہ دوسری زبانوں میں فراہم کرے گا جس کا مقصد محض معلومات کی فراہمی ہوگا
3. اگر معائدہ کی انگریزی زبان اور ترجمہ کی گئی زبان میں مطلب میں یا سمجھنے میں کوئی فرق پایا جارہا ہو تو فیصلہ انگریزی زبان کے مطابق کیا جائے اور انگریزی زبان کو فوقیت دی جائے گی

مقابلہ کا ہوم پیج

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.