empty
 
 
20.04.2018 10:15 AM


موسم بہار
انسٹا فوریکس کے آفیشل پارٹنر لیجنڈری لیورپول فٹ بال کلب کے لۂۓدو شاندار ریکارڈ لیکر آۂی ہے،

اور ان کامیابیوں کا سہرہ صرف ایک شخص کو جاتا ہے، وہ ہیں لیورپول کے فار ورڈ محمد صالح، فی الحال یہ مصری کھلاڑی پریمیئر لیگ میں سب سےٹاپ اسکوررز میں سے ایک ہیں، یہ ای پی ایل کے ایک سیزن میں 30 گول اسکور کرنے والے پہلے افریقی بھی بن گئے ہیں ان کی سب سے شاندار کامیابی نے انہیں ایل ایف سی کی تاریخ میں اور عام طور پر انگلش فٹ بال کی تاریخ میں سر فہرست پرپہوںچا دیا ہے، مارچ کےمیچوں میں 6 گول اسکور کرنے کے بعد وہ مہینے کے بہترین کھلاڑی چنے گۂے تھے

اس طرح، صالح پریمیئرلیگ میں پہلے کھلاڑی بن گۂے جو ایک سیزن میں تین بار مہینے کے بہترین کھلاڑی چنے گۂے، .اگراسی طرح محمد صالح اس سیزن کے باقی 4میچوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہے تو لیورپول کے فینز اور زیادہ حیرت انگیز ریکارڈز کا مشاہدہ کریں گے

صرف ایک مہینہ میں ہم دیکھیں گے کہ یہ مصری کھلاڑی ای پی ایل کے سب سےٹاپ ا سکور ر اور گولڈن بوٹ کے حقدار ہیں.




لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback