empty
 
 
08.03.2010 03:50 AM

انٹرنیشنل آن لائن فاریکس بروکر انسٹا فاریکس تمام گاہکوں کو اس بارے مین اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس کر رہی ہے کہ اکثر ٹریڈنگ بیعانہ میں زبردست ترقی ہوئی ہے. انسٹا فاریکس کمپنی نے اس چیز کے لیے بے پناہ کوشش کی ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی تمام جہتوں میں فاریکس مارکیٹ میں قائد بنا رہے. لہذا حال فی الحال، ہم ان پہلی کمپنیوں میں سے ایک ہیں جو ہمارے متعدد گاہکوں کو زیادہ سے زیادہ تجارتی بیعانہ فراہم کر رہی ہیں وہ ہے 1:1000.

آٹھ مارچ 2010 سے انسٹا فاریکس کمپنی کے تجار کم سے کم 1000 ڈالر ڈپوزٹ کے ساتھ 1:1000 کا بیعانہ مقرر کر سکتے ہیں، جو بلاشبہ بین الاقوامی کرنسی فاریکس مارکیٹ پر کام کے نئے مواقع کھولے گا.

علاوہ ازیں، بیعانہ دوسرے تمام ٹریڈنگ کے اکاؤنٹ میں 1:500 سے 1:600 تک خود بخود بڑھ گیا ہے جو ہمیشہ سب سے اعلی بیعانہ میں سے ایک رہا ہے! 8 مارچ 2010 کے شروعات سے انسٹا فاریکس کے ساتھ تمام نئے اور پہلے سے موجود ٹریڈنگ اکاؤنٹ 1:600 بیعانہ استعمال کریں گے فاریکس مارکیٹ پر بہت زیادہ ٹریڈنگ کے لیے.

تجارت کیجیے اور انسٹا فاریکس کے ساتھ مل کر کمائی کیجیے!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback