empty
 
 
21.04.2015 05:47 AM

اپریل 8 کو دو مشہور دکار نام لوپرائس اور دیروی نے آنے والے دکار 2016 کے لیے پراگ میں ہونے والی پریس کانفرنس میں اپنا مشترکہ منصوبہ پیش کیا۔ پریس کی تقریب کے بعد ٹیم نے 3 ریسوں اور 3 اسسٹینس ٹرکس جو کہ افریقہ کے لیے دس دنوں کے ٹیسٹ سیشن کے لیے روانہ ہورہی تھی - کی تیاری مکمل کرلی ۔ سہارا صحراء کے سخت ترین حالات میں سارے ممبرس ٹرکس بشول فیزیکل ٹرینینگ اور نیویگیشن میں تبدیلیوں کا ٹیسٹ کریں گے۔

ایلیس لوپرائس نے بتایا کہ " مجھے یقینا نئے ٹورپیڈو کے ٹیسٹ سیشن کے ڈیٹا اور نئے کنسیپٹ / تصور کا بے صبری سے انتظار ہے ۔ میں نے ہمارے گیریج کے سابقہ بونیٹ ٹرکس کے ساتھ کئی بار تجربے کیے لیکن ریجڈ ایکسل کے ساتھ ایک ساتھ تجربہ کا کبھی موقع نہیں ملا۔ میں کوشش کروں گا کہ میں بتدریج نئے ٹرک کو سیکھوں اور اس کے بار ے میں اچھی طرح معلومات فراہم کروں۔ ہم تکنیک کے علاوہ ریسنگ کنڈیشن میں سارے عملہ اور ٹیم کا ٹیسٹ بھی کریں گے۔

DSC_1118.jpg

نئے ٹرک کی پیشکش اور نمائش

3D layout of IVECO Torpedo 69 for DAKAR 2016:

دکار 2016 کے لیے آئ وی ای سی او ٹورپیڈو کے تھری ڈی ترتیب :

iveco-1.jpg

دکار 2016 کے 3ڈی ویڈیو میں ایلیس لوپرائس کے نئے ٹرک کی ویڈیو دیکھیں :

تقریبات اور ایونٹس کی شیڈول :


اپریل میں ہونے والے افریقی ٹیسٹ سیشن کے علاوہ ایلیس یو اے ای کےصحراء میں مئی میں ہونے والی ریس کی تیاری بھی شروع کرے گا۔

اکتوبر 2015 میں پوری ٹیم نومبر میں والکینسوارڈ میں ڈچ پری پرولوگ کے بعد مغرب میں ریلی اویل لیبیا میں حصہ لے گی ۔

آخری ایونٹ دکار 2016 کی ہوگی جس کے روٹ کے بارے میں کل پیرس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بات کی جائے گی۔




دکار 2016 کا نیا روٹ:



تین ممالک، پیرو، بولیویا ، ارجینٹینا

پیرو - لمبا میں 3 جنوری سے شروع

ارجینٹینا - روسائرو میں16جنوری کو ختم:


ایلیس نے کہا کہ " میں بہت خوش ہوں یہ ہونے جارہا ہے" مقابلہ بہت مشکل ہوگا"

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback